امریکہ میں ہزاروں انڈر گریجوایٹ قیدی اپنی گریجوایشن کی ڈگریاں قید کے دوران حاصل کرتے ہیں ، جن میں سے بیشتر کے تعلیمی اخراجات کی ادائیگی وفاقی پیل گرانٹ پروگرام کے تحت کی جاتی ہے۔ اگلے ماہ اس پروگرام کو توسیع دے کر جیل میں قید لگ بھگ 30 ہزا ر انڈر گریجوایٹ طالبعلموں کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘اگر قاتل کے پاس بندوق نہ ہوتی تو میرا بیٹا آج زندہ ہوتا’
واشنگٹن — "میں پوری دنیا دے کر اپنے بیٹے کی سانسیں خرید لیتا ،کاش کہ یہ ممکن ہو سکتا”۔۔۔اشک بار آنکھوں ، لرزتے لہجے اور حسرت بھری آواز میں صداقت فیاض نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جب فروری کی ایک یخ بستہ شام کو انہیں اپنے بیٹے عدید فیاض کو گولی لگنے کی مزید پڑھیں
آتشبازی: امریکہ میں یومِ آزادی کے جشن کا لازمی حصہ
ویب ڈیسک — چار جولائی امریکہ کا یومِ آزادی، امریکی روایات اور اقدار کی بھر پور عکاسی کرتا ہے۔ اس روز امریکی ثقافت کا خاص اظہاربار بی کیوز کے اہتمام، پریڈز اور آتش بازی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ یومِ آزادی پر خوشی کا یہ دھماکہ خیز مزید پڑھیں
ترکیہ کا شمالی عراق میں آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک
استنبول:ترکیہ کا شمالی عراق میں آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پرایک بیان میں بتایا کہ ہماری بہادر فوج نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھا ہوا ہے، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کے کے کے نو مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بے حرمتی، سعودی عرب کا سوئیڈش سفیر طلب کرکے شدید احتجاج
ریاض سعودی عرب نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سوئیڈن کے سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج لیا ۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ریاض میں سوئیڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر کے اسٹاک ہوم میں انتہا پسند جنونی شخص کی جانب سے قرآن پاک کے اوراق نذر مزید پڑھیں
ترکی میں اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کا نیٹ ورک بے نقاب،7 گرفتار
انقرہ: ترکیہ نے اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کا56 رکنی نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے موساد کے سات اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ نے ملک میں فعال خفیہ اسرائیلی نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنے کا دعوی کیا ہے، ترکی کے انٹیلی جنس ادارے ایم آئی مزید پڑھیں
فلسطین: اسرائیلی حملے میں شہدا کی تعداد 5 ہو گئی
جینن : اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے جاری ہیں،جہاں شہدا کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج جینن میں مہاجرین کیمپ پر مسلسل فضائی حملے کررہی ہے جب کہ اس دوران رہائشی بلاکس میں ڈرون حملے کیے گئے جس کی ویڈیوزبھی سامنے آئی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی مزید پڑھیں
برطانوی وزیر داخلہ کو برٹش پاکستانیوں پر تنقید مہنگی پڑگئی، مضبوط حمایت کھو بیٹھیں
لندن برطانوی پاکستانیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین مضبوط حمایت کھو بیٹھیں۔ ٹوری وزیر اسٹیو بیکر نے وزیر داخلہ کی حمایت واپس لیتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ کا سخت رویہ ان کے ٹوری لیڈر بننے کے امکانات کو روک سکتاہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کے اپنے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا جنین میں مکان پر میزائل حملہ، 3 فلسطینی شہید،13 زخمی
رملہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں پیر کو صبح سویرے میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 13 زخمی ہو گئے. اسرائیلی فوج نے دعوی ہے کہ جنین میں عسکریت پسندوں کے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنا یا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک مزید پڑھیں
چین: بارش اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند
بیجنگ: چین کے جنوب مشرقی علاقوں میں بارش اور سیلاب نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا۔متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو نکالنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے۔ چین کے علاقے انہوئی اور چونگ کنگ کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔جس نے ہر چیزکو تہس نہس کردیا، کئی بستیاں اجاڑ دیں۔لینڈ سلائیڈنگ کے مزید پڑھیں