ویب ڈیسک — بھارت میں، کروڑوں خواتین کے بلا معاوضہ گھریلو کام پر بہت کم توجہ دی جاتی ہے۔ لیکن تامل ناڈو میں ایک حالیہ عدالتی فیصلے کو جس میں ایک گھریلو خاتون کے کام کو اپنے شوہر کی آمدنی میں حصہ ڈالنے کے مترادف تسلیم کیا گیا ہے، ایک تاریخی فیصلے کے طور پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کشن گنگا ڈیم کیس؛ عالمی ثالثی عدالت میں بھارت کا اعتراض مسترد
اسلام آباد — عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشن گنگا ڈیم کیس کے تنازع پر عالمی عدالت نے بھارت کا پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کے دائرہ اختیار پر اعتراض مسترد کر دیا۔ بھارتی دفترخارجہ نے اس بارے میں عالمی ثالثی عدالت کو نام نہاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نام مزید پڑھیں
نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک، متعدد زخمی
نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان سے مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے،145کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں سے درجنوں درخت گر گئے، درخت گرنے سے متعدد گاڑیوں اور کشتیوں کو نقصان پہنچا۔ طوفانی ہوائوں کے پیش نظر نیدرلینڈز اور جرمنی میں سینکڑوں پروازیں منسوخ جبکہ نیدرلینڈز کے شمالی مزید پڑھیں
افغانستان کو تمام نسلی گروہوں کیساتھ جامع حکومت کی ضرورت ہے، ایران
باکو:ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے کہا کہ افغانستان کو تمام نسلی گروہوں کی شرکت کے ساتھ ایک جامع حکومت کی ضرورت ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ نے باکو میں وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران لاکھوں افغان مہاجرین کی مزید پڑھیں
میکسیکو: مسافربس کھائی میں گرگئی،29مسافر ہلاک،19زخمی
میکسیکو : مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 29مسافر ہلاک اور19زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بس میکسیکو سٹی سے روانہ ہوئی تھی، حادثہ صبح ساڑھے 6 بجے جنوبی ریاست اوکساکا سے گزرتے ہوئے پیش آیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ بس بے قابو ہوجانے سے ہوا۔ ریسکیو حکام نے کہا مزید پڑھیں
امریکی یوم آزادی کی تقاریب میں فائرنگ کے واقعات، ہلاکتیں ریکارڈ
واشنگٹن: امریکا میں یوم آزادی کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں فائرنگ کے کئی واقعات پیش آئے، جن میں ہلاکتیں بھی ریکارڈ ہوئیں جب کہ کئی افراد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست شمالی لوویزیانا میں امریکی یوم آزادی کے حوالے سے جشن کی تقریبات ہوئیں، جن میں فائرنگ کے مزید پڑھیں
کیا بغاوت سے کمزور روس,چین کے عالمی مفادات پراثر انداز ہو سکتا ہے؟
واشنگٹن — روس میں گزشتہ ہفتے ہونے والی مسلح بغاوت نے جہاں یوکرین جنگ میں پھنسے صدر ولا دی میرپوٹن کے چلینجز میں اضافہ کر دیا ہے وہیں چین کے لیے بھی نئے سوالات اٹھائے ہیں کہ وہ کہاں تک امریکہ کی زیر قیادت مغرب کے مقابلے میں اپنا اثرورسوخ بڑھانے میں ماسکو پر انحصار مزید پڑھیں
انگریزی اچھی نہیں تو امریکی شہریت بھی نہیں
ویب ڈیسک — امریکہ میں شہریت حاصل کرنےکے ٹیسٹ میں تبدیلی کی جار ہی ہے اور اگلے سال اس پر عمل درآمد ہو سکتاہے ۔ امریکی سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نے کہا ہے کہ ان مجوزہ تبدیلیوں کے تحت نئےٹیسٹ میں انگلش بول چال کے ایک سیکشن اور شہریت کے سیکشن میں ایک نئے مزید پڑھیں
امریکہ اور چین تائیوان کے بارے میں اتنے حساس کیوں ؟
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔چین کی وزارت دفاع نے امریکہ پر الزام لگایاہے کہ وہ تائیوان کو چار سو چالیس ملین ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان فروخت کر رہا ہے اور یہ اقدام خود مختارجمہوری جزیرے تائیوان کے لئے ایک خطرناک صورتحال پیدا کر رہا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے تائیوان کے لئے اسلحے، جنگی مزید پڑھیں
‘پب جی’ سے شروع ہونے والی لو اسٹوری جس نے پاکستانی خاتون کو بھارت پہنچا دیا
نئی دہلی — ـ”میں سچن سے بہت پیار کرتی ہوں۔ ان کے بغیر ایک پل بھی نہیں رہ سکتی۔ ان سے شادی کرکے یہیں رہنا چاہتی ہوں۔ پلیز ان سے میری شادی کرا دیں۔ میں پاکستان واپس جانا نہیں چاہتی۔” یہ درخواست ہے پاکستان کی27 سالہ خاتون سیما غلام حیدر کی جو انہوں نے پولیس مزید پڑھیں