بھارت: تبریز انصاری قتل کیس میں تمام مجرموں کو 10 سال قید

نئی دہلی —  بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کی ایک عدالت نے تبریز انصاری قتل معاملے میں تمام 10 مجرموں کو دس، دس سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ 18 جون 2019 کو مشتعل ہجوم کے تشدد کے نتیجے میں 24 سالہ تبریز انصاری ہلاک ہو گئے تھے۔ مجرموں پر 15 ہزار روپے کا مزید پڑھیں

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

واشنگٹن: امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سیکرٹ سروس ایجنٹس کو سفید پاؤڈر اتوار کو ویسٹ ونگ کے علاقے سے مقامی وقت کے مطابق رات 8:45 پر ملا تھا جہاں عام لوگوں کی رسائی بھی ہوتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں کوکین کس نے استعمال کی مزید پڑھیں

روسی لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا

ماسکو:روسی فضائیہ کا مگ 31لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ جبکہ طیارے کے پائلٹ لاپتا ہوگئے،عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لڑاکا طیارہ روس کے مشرقی جزیرہ نما صوبہ کامچٹکا سے متصل بحرالکاہل کے ایواچا بے میں جا گرا تھا۔ روسی بحریہ نے بحرالکاہل میں گرنے والے لڑاکا طیارے کے پائلٹوں کی مزید پڑھیں

امریکہ میں یومِ آزادی کی تعطیل پر فائرنگ کا واقعہ، پانچ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں امریکہ کے یومِ آزادی کی تعطیل پر پیر کی شب ایک شخص نے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ملزم نے بعد ازاں خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق 40 سالہ شخص نے پہلے ایک گھر میں گھس کر مزید پڑھیں

 امریکہ کے یومِ آزادی پر وائٹ ہاؤس میں تقریبات، صدر بائیڈن کی شرکت

ویب ڈیسک —  چار جولائی 2023 کو امریکی اپنا 185وا ں یوم آزادی منا رہے ہیں صدر جو بائیڈن اس موقعے پر وائٹ ہاؤس میں متعدد تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔ واشنگٹن کی تقریبات میں پریڈز، آتشبازی اور وائٹ ہاؤس میں بار بی کیو شامل ہیں ۔ امریکی صدر اور خاتون اول جل بائیڈن مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کو عالمی مسائل پر تعاون کرنا چاہئیے، جینٹ ییلن

ویب ڈیسک۔ امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نے پیر کے روز امریکہ میں چینی سفیر شیا فانگ سے ملاقات کی ہے۔ وہ اس ہفتے چین کے دورے پر روانہ ہو رہی ہیں جسے چین کے ساتھ کشیدہ تعلقات پر توجہ کی بائیڈن انتطامیہ کی کوششوں کے حصے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں ملنے والا سفید پاؤڈر کوکین نکلا

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔ وائٹ ہاؤس میں ملنے والے سفید پاؤڈر کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ کوکین پاؤڈر تھا۔ اتوار کو دیر گئے یہ پاؤڈر وائٹ ہاؤس میں پائےجانےپر صدارتی کمپلیکس کے ایک حصے کو بند کرنا پڑا تھا۔ رائٹرز نے اخبار واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

صدر مرسی کی شہادت کے بعد ترکی اور مصر کے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال

انقرہ: ترکی اور مصر کے درمیان 10 سال بعد سفارتی تعلقات بحال ہوگئے، رواں سال دونوں ممالک کے وزراتی سطح پر بات چیت شروع ہوئی اور دوستانہ پیغامات کا تبادلہ ہوا جس کے بعد سفارتی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترکیہ اور مصر نے اپنے اپنے سفیر مزید پڑھیں