نئی دہلی:افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد بھارتی حکومت نے افغان شہریوں کو پہلے سے جاری کیے گئے تمام ویزے منسوخ کر دئیے جن میں زیادہ تعداد طالب علموں کے ویزوں کی ہے جس سے بھارت میں افغان طلبا کا مستقبل تاریک ہونے لگا۔بھارت کی جانب سے افغان طلبا کوویزا جاری کرنے سے انکار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فرانس میں صورتحال بدستور کشیدہ ،کئی شہروں میں سوشل میڈیا سائٹس جزوی طور پر بند
پیرس: فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ پرتشدد مظاہروں کو روکنے کیلئے فرانس بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔کئی علاقوں میں سوشل میڈیا سائٹس بھی جزوی طور پر بند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ فرانس میں اب تک مشتعل افراد نے کئی املاک کو نقصان پہنچایا۔ مزید پڑھیں
امریکہ کے کئی حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں
ویب ڈیسک — امریکہ میں بیشتر جنوبی حصے یومِ آزادی کی تعطیل سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کئی ریاستوں میں درجہ حرارت لگ بھگ 38 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ تک پہنچنے کی پیش گوئی ہے۔ ریاست ایریزونا کے سب سے بڑے میٹرو ایریا میں شدید گرمی کی وارننگ جاری کی مزید پڑھیں
امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید گرمی
امریکہ کے بیشتر جنوبی حصے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کئی ریاستوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے شہری واٹر پارکس اور ساحلِ سمندر کا رخ کر رہے ہیں۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے نیٹومیں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا
کیف:یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کاکہنا مزید پڑھیں
افغانستان کے طلبا کیلئے بھارت کی مسلم دشمن پالیسیاں بے نقاب
کابل:افغانستان کے طلبا کیلئے بھارت کی مسلم دشمن پالیسیاں بے نقاب ، بھارتی حکومت نے افغان شہریوں کو پہلے سے جاری کیے گئے تمام ویزے منسوخ کردیئے،مودی کے بھارت میں اب مسلمانوں کا مستقبل تاریک سے تاریک تر ہوتا جارہاہے۔ طالبان کے قبضے کے بعد سے افغان طلبا کے لیے بھارت کی غیر متزلزل حمایت مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بے حرمتی، واقعات کیخلاف سخت اقدامات کیے جائیں، او آئی سی
جدہ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد او سی آئی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار ہونے والے ایسے واقعات کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کرنے پر یہ اعلان اتوار کو او مزید پڑھیں
سکھ برادری کی بھی سویڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت
ننکانہ : سکھ برادری کی بھی سویڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت, ذمہ دران کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھ رہنماء اور پنجابی سکھ سنگت پاکستان کے چئیرمین سردار گوپال سنگھ چاولہ نے کہا کہ دنیا کے تمام مذاہب نے دوسرے مذاہب کی مزید پڑھیں
سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے
مکہ مکرمہ: سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں
امریکہ: فائیو جی وائرلیس سگنلز کے سبب پروازوں میں خلل کا اندیشہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں ہوائی جہازوں کے مسافروں کو ایک ہفتے کے دوران موسم کے باعث ہزاروں پروازوں میں تاخیر کا سامنا رہا ہے اور ہفتے کے اختتام پر مسافروں کو وائرلیس سروسز کمپنیوں کی جانب سے متوقع طور پر نئے طاقت ور فائیو جی نظام کے ہوئی اڈوں کے قریب فعال کرنے سے مزید پڑھیں