سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

جنیوا:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے  پر  اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ترجمان عالمی انسانی حقوق کونسل کے مطابق  ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا ہے، جو ممکنہ طور  پر رواں ہفتے کے آخر میں ہوگا۔ واضح رہے کہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم مزید پڑھیں

بھارت میں بے قابو ٹرک نےمتعدد گاڑیاں کچل دیں،15 افراد ہلاک

ممبی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹرک متعدد گاڑیوں کو کچلتا ہوا ڈھابے میں گھس گیا۔حادثے میں 15 افراد ہلاک ایک درجن زخمی ہوگئے۔ جنھیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ممبئی سے 300 کلومیٹر دور ممبئی آگرہ ہائی وے پر پیش آیا۔ جہاں بریکیں فیل ہونے پر ٹرک بے قابو مزید پڑھیں

امریکا میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 5 مسافر ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں مرٹل ساحل پر مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق طیارے نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے نارتھ مرٹل بیچ میں گرانڈ اسٹرینڈ ہوائی اڈے سے پرواز بھری تھی اور محض چند منٹ بعد ہی کنٹرول مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بیحرمتی، اسلامو فوبیا کے خلاف جنگ ہماری سرخ لکیر ہے، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامو فوبیا کی کارروائیوں میں سہولت کاری کرنے پر انقرہ کی طرف سے سوئیڈن کے امریکی زیر قیادت نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی مخالفت کا اشارہ دیا ہے ۔ رجب طیب اردوان نے سویڈن کے دارالحکومت میں گزشتہ ہفتے قرآن پاک کی بے حرمتی کو اسلام پر ایک مزید پڑھیں

’طالبان القاعدہ کو افغانستان سے نکالنے میں مدد کر رہے ہیں‘: صدر بائیڈن کے بیان پر تنازع

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے ایک حالیہ بیان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور دوحہ معاہدے کے بارے میں نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ بائیڈن نے جمعے کو کہا تھا کہ طالبان القاعدہ کو افغانستان سے باہر نکالنے میں امریکہ کی مدد کر رہے ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

ایس سی او سربراہی اجلاس؛ دہشت گردی کے معاملے میں دہرا پیمانہ نہیں ہونا چاہیے’

نئی دہلی —  شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں رُکن ممالک نے زور دیا ہے کہ دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نے بھی دہشت گردی کے معاملے پر نام لیے بغیر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ ، 4افراد ہلاک، 2بچے زخمی

فلاڈلفیا: امریکا کی ریاست فلاڈلفیا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے ملزم سمیت 2افراد کو گرفتار کر لیا۔ امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ریاست فلاڈلفیا میں پیر کی شام کو پیش آیا۔ فائرنگ سے 2بچے بھی زخمی ہوئے۔ زخمی مزید پڑھیں

فرانس، نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری

پیرس: فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف شہروں میں مشتعل افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، زیر زمین پارکنگ میں آگ بجھاتے ہوئے 24 سال کا فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مظاہروں میں شریک مزید 157افراد کو گرفتار مزید پڑھیں

آتش بازی: امریکہ میں یومِ آزادی کے جشن کا لازمی حصہ

ویب ڈیسک —  چار جولائی امریکہ کا یومِ آزادی، امریکی روایات اور اقدار کی بھر پور عکاسی کرتا ہے۔ اس روز امریکی ثقافت کا خاص اظہاربار بی کیوز کے اہتمام، پریڈز اور آتش بازی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ یومِ آزادی پر خوشی کا یہ دھماکہ خیز مزید پڑھیں