سی پیک پاکستان کی ترقی میں ٹھوس کردار ادا کر رہا ہے:چین

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی قومی ترقی میں ٹھوس کردار ادا کر رہا ہے،براہ راست سرمایہ کاری میں 25.4بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے سی پیک کے آغاز کی 10ویں سالگرہ بارے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جون قرار

نیو یارک:موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مسلسل سامنے آ رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نے گزشتہ مہینے کو انسانی تاریخ کا گرم ترین جون قرار دیا ہے۔ گزشتہ مہینے امریکا کے جنوبی حصوں، میکسیکو، چین اور دیگر مقامات پر شدید ہیٹ ویوز دیکھنے میں آئیں جبکہ سمندری سطح کا درجہ حرارت تشویشناک حد تک بڑھ گیا۔ مزید پڑھیں

‘مودی’ کی ہتک کے مقدے میں راہل گاندھی کی اپیل خارج

نئی دہلی —  گجرات ہائی کورٹ نے بھی وزیر اعظم نریندر مودی کی ہتک کے ایک معاملے میں سینئر کانگریس رہنما راہل گاندھی کی دو سال کی سزا معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس کا کوئی معقول جواز نہیں ہے۔ نچلی عدالت نے سزا کو معطل نہ کرنے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں زمینوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر تنازع

سرینگر —  ؓبھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بے گھر افراد کے لیے دو لاکھ گھر تعمیر کرنے کے معاملے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ان افراد کی فہرست سامنے لائی جائے جنہیں یہ گھر دیے جائیں گے۔ ان جماعتوں کا مؤقف ہے کہ بھارتی مزید پڑھیں

لندن:تیز رفتارگاڑی اسکول میں گھس گئی،بچی ہلاک،16 افراد زخمی

لندن:جنوب مغربی لندن کے ایک پرائمری اسکول میں تیز رفتار گاڑی گھس گئی۔حادثے میں ایک بچی ہلاک جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام نے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی بچی کی عمر 8 سال ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی نہیں، مزید پڑھیں

امریکی وزیر خزانہ کا دورہ چین: ‘صحت مندانہ مگر مفید مسابقت چاہتے ہیں’

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن چین کے دورے پر جمعرات کو بیجنگ پہنچ گئی ہیں۔ وہ چین امریکہ تعلقات میں تناؤ سے متعلق امور پر چینی عہدیداروں سے بات چیت کریں گی۔ "اپنے ایک ٹوئٹ میں ییلن نے کہا،” میں چینی عہدیداروں اور کاروباری لیڈروں سے ملاقات کے لیے بیجنگ آکر خوش مزید پڑھیں

سعودی عرب: حجاج کو خدمات فراہم کرنیوالی کمپنی کے گودام میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق

ریاض: مکہ مکرمہ میں حجاج کے لیے خدمات فراہم کرنے والی ایک کمپنی کے گودام میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 6 افراد زخمی ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گودام جس کمپنی کے زیر استعمال تھا، وہ افریقی ممالک کے حجاج کو مختلف مزید پڑھیں

ییلن کا دورہ چین: ‘بہتر ہے باہم رابطے میں رہیں اور غلط فہمی سے گریز کریں’

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن چین کے دورے پر جمعرات کو بیجنگ پہنچ گئی ہیں۔ وہ چین امریکہ تعلقات میں تناؤ سے متعلق امور پر چینی عہدیداروں سے بات چیت کریں گی۔ "اپنے ایک ٹوئٹ میں ییلن نے کہا،” میں چینی عہدیداروں اور کاروباری لیڈروں سے ملاقات کے لیے بیجنگ آکر خوش مزید پڑھیں