بھارتی ریاست اُتر پردیش میں شدید بارشیں، 34 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں طوفانی بارشوں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی سرکاری نشریاتی ادارے آل انڈیا ریڈیو نے پیر کو بتایا کہ ضلع رائے بریلی میں پانچ اور ضلع بریلی میں چار افراد ڈوب گئے جبکہ مظفر نگر، کوشامبی ایٹہ، قنوج، بڈان، مزید پڑھیں

سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے ترکیہ کی یورپیئن یونین کی رکنیت کی راہیں ہموا کرنا ہوں گی، ترک صدر

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وہ نیٹو سمٹ سے کہیں گے کہ وہ ان کے ملک کی یورپیئن یونین کی رکنیت کے لیے راہیں کھولیں تاکہ ترکیہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کی راہ ہموار کر سکے۔ ترک صدر نے کہا کہ تقریبا نیٹو کے تمام رکن ممالک اب یورپیئن یونین کے مزید پڑھیں

امریکی عہدے دار کی نئی دہلی میں دلائی لاما سے ملاقات پر چین کیوں برہم ہے؟

نئی دہلی —  چین نے امریکی عہدے دار کی تبت کے روحانی رہنما دلائی لاما سے نئی دہلی میں ملاقات پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی بیرونی طاقت کو تبت کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔ بیجنگ نے واشنگٹن سے کہا ہے کہ وہ تبت سے متعلق مزید پڑھیں

بھارت میں طوفانی بارشوں سے 22 افراد ہلاک؛ ’کہیں تو ایک دن میں مہینے جتنی برسات ہوئی‘

ویب ڈیسک —  بھارت کی مختلف ریاستوں میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہونے والی برسات کی وجہ سے کئی علاقے زیرِ آب آگئے مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی شہری کو 14سال قید کی سزاسنادی

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیل کی نام نہاد مرکزی عدالت نے فلسطینی قصی عبد علیان کو ساڑھے 14سال قید کی غیر منصفانہ سزا سنادی۔ اس کی والدہ نے بیان میںکہا کہ وہ اپنے بیٹے قصی کو سنائی گئی طویل سزا پر حیران ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ نوجوان بچپن سے ہی بیمار ہے، پھیپھڑوں کے مسائل مزید پڑھیں

کیا انرجی ڈرنک’پرائم‘ امریکہ میں بچوں کو ہدف بنا رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر نے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’پرائم‘ نامی انرجی ڈرنک میں کیفین کی بلند سطح کی تحقیقات کرے ۔ چک شومر نے کہا کہ پرائم انرجی ڈرنک کے ایک کین میں کیفین ’ریڈ بل‘ کے ایک مزید پڑھیں

ایران:شاہ چراغ مزار پر حملہ کرنے والے دو افرادکو پھانسی دے دی گئی

 تہران :  شاہ چراغ مزار پر حملہ کرنے والے دو افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ہفتے کے روز مزار شاہ چراغ پر حملہ کرنے والوں 2 افراد کو پھانسی دے دی۔ مذید پڑھیں: ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر حملہ، 15 زائرین جاں بحق میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

امریکہ آنے والا افغان مترجم واشنگٹن ڈی سی میں قتل

ویب ڈیسک —  افغانستان میں امریکی اسپیشل فورسز کے ساتھ مترجم کے طور پر کام کرنے والے 31 سالہ نصرت احمد یار کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اس وقت گولی مار کر قتل کردیا گیا جب وہ رات گئے ٹرانسپورٹ کمپنی لفٹ کے ڈرائیور کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ مزید پڑھیں

فرانس:فاسٹ ٹریک انصاف کا حصول دنیا کے لیے مثال بن گیا

پیرس:فرانسیسی ہنگامے اور پرتشدد واقعات میں فاسٹ ٹریک انصاف کا حصول دنیا کے لیے مثال بن گیا ، 22 ملزمان پر فاسٹ ٹریک عدالتوں میں فردجرم عائد کردی گئی۔  حال ہی میں فرانس میں پولیس کے ہاتھوں 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ اٹھی ، ملک مزید پڑھیں

نئی دہلی میں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

 نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں شدید بارشیں ہوئی ہیں جس سے ہر جگہ پانی جمع ہوگیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 گھنٹے میں ایک سو 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث شہر کے مزید پڑھیں