ٹوکیو:جاپان میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ،3 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارش کے سبب ٹرانسپورٹ اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ،جاپان کے جزیرے کیوشو کے کچھ حصوں میں ریکارڈ بارش کے بعد دریائوں میں طغیانی آگئی ۔ مذید پڑھیں: جاپان میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تقریبا 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون بارشوں نے شمالی ریاستوں کو شدید متاثر کیا ہے جہاں دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے سبب دریائے یمونا میں پانی کی مزید پڑھیں
توہین قرآن: معافی مانگنے تک افغانستان میں سویڈن کی سرگرمیاں معطل کرنےکا حکم
کابل:طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعے کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔ طالبان رہنما ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ توہین قرآن اور مسلمانوں کے عقائد کی توہین کرنے پر سرکاری سطح پر معافی مانگنے تک سویڈن کی تمام سرگرمیاں افغانستان میں معطل رہیں گی۔ دوسری جانباقوام متحدہ میں مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے معاملے پر دو اگست سے باضابطہ سماعت کا فیصلہ
سرینگر — بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں پر دو اگست سے باضابطہ سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچو ڑ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے منگل کو اعلان مزید پڑھیں
تائیوان کی کمپنی الگ؛ کیا بھارت میں چِپ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے؟
نئی دہلی — تائیوان کی کمپنی فاکس کون نے بھارت کی کمپنی ویدانتا کے ساتھ 19.5 ارب ڈالر پر مشتمل سیمی کنڈکٹر مشترکہ منصوبے سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے بھارت میں چِپ بنانے کے عزائم کے لیے ایک دھچکہ تصور کیا جا رہا ہے۔ تاہم مزید پڑھیں
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پشاور سمیت کے پی کے کے اکثر اضلاع کے سفر سے روک دیا
لندن: برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ، مہمند، مزید پڑھیں
بھارت میں غیر معمولی بارشوں نے تباہی مچادی، 44 افراد ہلاک
نئی دہلی : بھارت میں موسلادھار بارشوں اور منہ زور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، سڑکیں تباہ اور پل بہہ گئے، 44 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ شمال مغربی ریاستیں مفلوج ہوکر رہ گئیں، مواصلاتی نظام درہم برہم ہونے سے سیاح پھنس گئے، ریلیف اور ریسکیو کاموں کیلئے فوج طلب کرلی گئی۔ بھارت میں مزید پڑھیں
انڈونیشیا نے تیل کی غیر قانونی ترسیل کے شبے میں ایران کا آئل ٹینکر پکڑ لیا
جکارتہ:انڈونیشیا نے تیل کی غیر قانونی ترسیل کے شبے میں ایران کا آئل ٹینکر پکڑ لیا۔ جس میں دو لاکھ تہتر ہزارٹن خام تیل موجود ہے۔ انڈونیشیا کے کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے۔ارمان ایک سو چودہ نام کا بحری جہاز بغیر اجازت کسی دوسرے بحری جہاز میں تیل منتقل کر رہا تھا۔جب اسے قبضے میں مزید پڑھیں
جولائی کا آغاز انسانی تاریخ کا گرم ترین ہفتہ قرار
نیو یارک:جولائی 2023 کا پہلا ہفتہ انسانی تاریخ کے گرم ترین 7 دن تھے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے زیرتحت عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او)نے ایک بیان میں بتائی۔ اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق اس سال پہلے ہی جون انسانی تاریخ کا گرم ترین جون ثابت ہو چکا ہے اور ایسا موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں
کم عمر افراد عمرے کے لیے تنہا سعودی عرب آسکتے ہیں،سعودی وزارت حج وعمرہ
جدہ:سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ کم عمر کے افراد عمرے کے لیے تنہا سعودی عرب آسکتے ہیں تاہم ان کی عمر 18سال سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام عمرہ کمپنیوں اور اداروں سے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں