دنیا کو چین اورامریکہ سے ذمہ دارانہ رویے کی توقع ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کے روز چین کے چوٹی کے سفارت کار وانگ یی سے انڈونیشیا میں ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات اسی سلسلے کا حصہ ہے جسے واشنگٹن دو بڑی طاقتوں کے درمیان تعلقات میں تناؤ کم کرنے کی جاری کوشش قرار دیتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں

شکاگو میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، سائرن بج گئے، سیکڑوں پروازیں منسوخ

شکاگو:  امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں سائرن بج گئے۔ طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی۔ سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آٹھ بگولوں نے شمال مشرقی ریاست الینوائے کا رخ کیا۔ بگولوں سے چھتیں اکھڑ گئیں۔ درخت گر گئے۔ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

چین ہر قسم کے اسلاموفوبیا کی مخالفت کرتا ہے، چینی سفیر

جنیوا میں چین کے اعلی سفارت کار چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ سی آر) کے 53 ویں اجلاس کے دوران ایک بحث  میں کہا کہ چین ہر قسم کے اسلاموفوبیا کے خلاف ہے۔ اقوام متحدہ میں چینی مشن کے سربراہ سفیر چھن شو نے اس بات پر زور مزید پڑھیں

متعددعالمی بحرانوں سے بھوک کی شکارآبادی میں اضافہ ہوگیا:اقوام متحدہ

روم: اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ گزشتہ کئی سالوں میں متعددعالمی بحرانوں نے 2019 سے اب تک 12کروڑ20لاکھ سے زیادہ افراد کو بھوک کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ گزشتہ روزمشترکہ طور پر جاری کردہ اقوام متحدہ ایجنسیوں کی دنیا میں فوڈ سیکورٹی اورغذائیت کی صورتحال (ایس اوایف آئی)رپورٹ کے مزید پڑھیں

روس یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی کوجوہری خطرہ سمجھتا ہے: روسی وزیر خارجہ

ماسکو:روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس یوکرین کو ایف 16لڑاکا طیاروں کی فراہمی کو جوہری خطرہ سمجھتا ہے۔ لاوروف نے یہ بات جمعرات کو روسی خبر رساں ایجنسی لینٹا ڈاٹ آر یو کوانٹرویو دیتے ہوئے کہی جس کے دوران انہوں نے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے امریکہ مزید پڑھیں

ملعون سلمان رشدی کو چاقو حملے کے بعد ڈراؤنے خواب ستانے لگے

نیویارک: شاتم رسول ملعون سلمان رشدی کا کہنا ہے کہ اسے نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملعون سلمان رشدی نے بتایا کہ وہ ابھی تک اس واقعے کے اثرات سے نہیں نکل سکا اور خود کو ٹراما سے نکالنے مزید پڑھیں

سرینگر: ‘یومِ شہدائے کشمیر’ پر پابندیاں، سیاسی رہنماؤں کو جلسوں اور قبروں پر حاضری سے روک دیا

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ‘یوم شہدائے کشمیر’ کے موقع پر حکام نے عوام کو سرینگر میں واقع مزارِ شہدا پر حاضری دینے سے روک دیا جب کہ سیاسی جماعتوں کو جلسے اور جلوس کی اجازت نہیں دی گئی۔ سرینگر کے پرانے حصے میں پولیس کے اضافی دستے تعینات کردیے گئے ہیں مزید پڑھیں

یو اے ای نے اسلامی سال کے آغاز پر سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا

 دبئی : متحدہ عرب امارات نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر پبلک سیکٹر کے لیے سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا۔  اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی ملازمین کے لیے اسلامی سال کی تعطیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، 21 جولائی بروز جمعہ ہجری نئے سال کے موقع مزید پڑھیں

  پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا گیا 

سری نگر :  پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا  گیا ، 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ سے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا۔  13جولائی کو مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں 1931 کے ظالمانہ واقعے کی یاد میں یوم شہدائے کشمیر منایا گیا مزید پڑھیں