ریاض: سعودی عرب نے یورپ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کے تناظر میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے مذہبی منافرت کو روکنے کے لیے مزید اقدامات پر زور دینے سے متعلق قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کوو ڈ نائینٹن کے 2 سال: کیا امریکی طلبا نالائق ہو گئے ہیں؟
امریکہ بھر میں طلباء کی سیکھنے کی صلاحیت کو ، کووڈ نائینٹین کے دوران پہنچنے والے دھچکے سے باہر آنے کے لئے وقت درکار ہے ۔ منگل کو جاری ہونے والے ٹیسٹ اسکورز کے ایک تجزیے کے مطابق،سکولوں میں طلبا کے تعلیمی نقصان کو پورا کرنے کی سرگرم کوششوں کے باوجود ، کئی طلباٗ تعلیمی مزید پڑھیں
وعدہ ہے نیٹو میں ہمارا اتحاد کبھی کمزور نہیں ہوگا، صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ روسی جارحیت کے خلاف جو اس وقت دنیا کے مرکزی چیلنجز میں سے ایک ہے، یو کرین کے دفاع کے لیے مغربی اتحادیوں کی حمایت کبھی متزلزل نہیں ہوگی۔ صدر نے کہا، ” ہمارا اتحاد کبھی کمزور مزید پڑھیں
کیا بھارتی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا غیر آئینی ہے؟
No media source currently available
قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں مذہبی منافرت سے متعلق اقوام متحدہ میں قرار داد منظور
جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں مذہبی منافرت سے متعلق ایک متنازعہ قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ 57 ملکی تنظیم اسلامی تعاون (OIC) میں شامل پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں اقوام متحدہ کے حقوق کے سربراہ سے مذہبی منافرت مزید پڑھیں
چین اور پاکستان کی سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کا 12 واں اجلاس
بیجنگ: چین اور پاکستان کی سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کے 12 ویں اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔ بدھ کو چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے قومی ترقیاتی و اصلاحاتی کمیشن کے نائب چیئرمین چھونگ لیانگ اورپاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے مزید پڑھیں
سوڈان کے بازار میں وحشیانہ گولہ باری؛ بچوں سمیت 34 افراد جاں بحق
خرطوم: سوڈان میں فوج کے دو متحارب گروپس کے درمیان گھمسان کی جنگ میں ایک پرونق بازار زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستے کے دوران ہونے والی جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔ ام درمان کے علاقے کے قبضے کے مزید پڑھیں
کابل : عارضی بستی سےلوگوں کی بےدخلی کے دوران دو بچوں کی اموات
ویب ڈیسک — ایک عالمی امدادی ایجنسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکام نے اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے 280 خاندانوں یا لگ بھگ 1700 افراد کو کابل میں ایک عارضی بستی سے بے دخل کرکے عالمی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے اور اس بستی کو منہدم کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
پب جی لو اسٹوری: کیا سیما کو بھارت میں رہنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
نئی دہلی — پاکستانی خاتون سیما غلام حیدر گزشتہ کئی روز سے بھارتی میڈیا کی سرخیوں میں ہیں اور تمام میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے انٹرویوز چلائے جا رہے ہیں۔ 27 سالہ سیما نے ہندو مذہب اپنا کر بھارتی نوجوان سچن مینا سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا پر اسے لو اسٹوری اور مزید پڑھیں
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تمام شرائط پوری کرنے کے بعد ہی ہوگی، اسٹولن برگ
برسلز: نیٹو کے سیکریٹری جنرل یینزاسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک نے یوکرین کو نیٹو میں شامل کر لینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے تاہم ایسا تب کیا جائے گا جب اتحاد کے تمام ارکان اس پرمتفق ہوں گے اورتمام شرائط پوری کرلی جائیں۔ اس سے پہلے یو کرین کے مزید پڑھیں