بھارت: چندریان تھری کی چاند کی جانب پرواز، سائنس دان اس بار پراُمید

نئی دہلی —  بھارت کے خلائی تحقیق کے ادارے ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو) نے چاند پر بھیجنے والا اپنا خلائی مشن چندریان تھری جمعے کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔ اسے آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا۔ اس کے لیے سب سے طاقت ور راکٹ مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس سے کوکین ملنے کی تحقیقات بند کر دی گئیں 

نیو یارک:امریکا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ و دفتر وائٹ ہائوس سے کوکین ملنے کی تحقیقاتبند کردی گئیں۔ امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ، ڈی این اے اور ویڈیو فوٹیج کے جائزوں کے باوجود وائٹ ہائوس میں کوکین چھوڑنے والے شخص کی نشاندہی نہیں ہوسکی ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی کی لہر،ریڈ الرٹ جاری،اٹلی میں درجہ حرارت 50ڈگری تک جانے کا امکان

 روم:یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی نے عوام کو بے حال کر دیا،روم اورفلورنس سمیت دس شہروں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔  گزشتہ روز شمالی اٹلی میں گرمی سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ اسپین میں ایمرجنسی ہیلتھ ہاٹ لائن شروع کردی گئی،اٹلی میں درجہ حرارت 50ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔  اسپین میں مزید پڑھیں

نامور برطانوی جریدے نے نام نہاد بھارتی جموریت کا بھانڈا پھوڑ دیا

لندن:نامور برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ نے نام نہاد بھارتی جموریت کا بھانڈا پھوڑ دیا،جولائی کے شمارے میں مودی سرکار نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، مذہبی تقسیم، نسل پرستی اور گرتے صحافتی معیار پر تشویش ناک سوالات اٹھا دیئے۔  جریدے میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کے خلاف تشدد پر بڑھتے واقعات پر مودی مزید پڑھیں

ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ایک خاتون اور بچے سمیت4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ: میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک خاتون اور بچے سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ریسکیو حکام  کے مطابق لاڑکانہ میں انڈس ہائی وے پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔  ریسکیو حکام نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی ہسپتا ل منتقل کردیا مزید پڑھیں

چین :جون میں بجلی کا استعمال 3.9 فیصد بڑھ گیا

بیجنگ:چین میں گزشتہ ماہ بجلی کے استعمال کی شرح نمو مستحکم رہی۔  جس کی وجہ چینی معیشت کی مجموعی بحالی ہے۔ بجلی کی کھپت چین میں معاشی سرگرمیوں کا ایک اہم پیمانہ طور تصور کیا جاتا ہے۔  قومی توانائی انتظامیہ کے مطابق جون کے دوران چین میں بجلی کا استعمال 775.1 ارب کلوواٹ آورز رہا مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس سے ملنے والی کوکین پر ڈی این اے یا فنگر پرنٹ نہیں ملے: سیکرٹ سروس

ویب ڈیسک —  امریکی سیکرٹ سروس کی تحقیقات کی سمری کے مطابق، ایف بی آئی کی جدید ترین کرائم لیب کے تجزیے اور علاقے کی نگرانی کی فوٹیج سے وائٹ ہاؤس میں کو کین لانے والےمشتبہ شخص کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی کوئی سراغ مل سکاہے۔ یو ایس سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں مزید پڑھیں

واشنگٹن، چین اور امریکا کے درمیان فوجی تعلقات کی بحالی کے لئے کام کرے،چینی سفیر 

واشنگٹن:امریکا میں چین کے سفیر شئیے فنگ  نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ چین اور امریکہ کے درمیان فوجی تعلقات کی بحالی کے لئے کام کرے۔ اس در خواست کا اظہار تجربہ کار سفارت کار  شئیے نے امریکہ کے معاون وزیر دفاع ایلی ریٹنر  کی دعوت پر ملاقات کے دوران کیا۔ شئیے کے مزید پڑھیں

دنیا کو دکھا دیا، نیٹو اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اور نیٹو کے دیگر لیڈروں نے دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ ان کا اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو یورپ کے اپنے دورے کے اختتام پر، جس کا مقصد روس مزید پڑھیں