سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات اور بائبل کی کاپیاں جلانے کی دھمکی دینے والے احمد اے نے دوسرے مذاہب کے احترام کی وجہ سے عیسائیوں اور یہودیوں کی مقدس کتابوں کی بے حرمتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس شخص نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا اوریورپ شدیدگرمی کی لپیٹ میں، گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان
نیویارک: امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے ، ماہرین نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔ امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا میں گرمی مزید پڑھیں
سنگاپور کے وزیرٹرانسپورٹ کرپشن کے الزام میں گرفتار
سنگاپور:سنگاپور کے وزیر ٹرانسپورٹ کوکرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق سنگا پور کے وزیر ٹرانسپورٹ ایس اسوارن کو کرپشن کے الزام پر انسداد بدعنوانی کے محکمے نے گرفتار کیا تھا۔ اس کیس کے سلسلے میں سنگاپور کے ایک ارب پتی بزنس ٹائیکون سے بھی تفتیش کی جارہی ہے۔ سنگاپور کے مزید پڑھیں
مودی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی میں ولی عہد نے استقبال کیا
ابوظہبی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سرکاری دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان نے کیا۔ غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بذریعہ ٹوئٹ ائیر پورٹ پر استقبال کرنے پر ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن مزید پڑھیں
امریکہ: بحری جہازوں کو ایران سے بچانے کے لیے خلیج میں F-16 طیارے بھیجنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے خلیج کی اسٹرٹیجک آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو ایرانی قبضے سے بچانے کے لیے ایف سولہ جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سینئر دفاعی عہدیدار نےجمعے کو پینٹاگون کے نامہ نگاروں کو اس سلسلے میں بتایا کہ امریکہ اس ہفتے کے آخر میں خلیجی علاقے میں جنگی مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں سینکڑوں ایکڑ رقبے پر آگ بھڑک اٹھی
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر مورینو ویلی میں جمعے کو لگنے والی آگ نے سینکڑوں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز کوششوں میں مصروف ہیں۔ پہاڑیوں پر درختوں میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے طیاروں کی مدد سے کیمیکل بھی مزید پڑھیں
امریکیوں کا جمہوریت کی کارکردگی پر عدم اطمینان، سروے
ویب ڈیسک — امریکہ میں ہر دس میں سے صرف ایک بالغ شہری کہتا ہے کہ ملک میں جمہوریت بہترین کام کر رہی ہے اور وہ لوگوں کے مفادات کی اچھی نمائندگی کرتی ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹد پریس” اور تحقیقی ادارے "نارک سنٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ” کے تازہ ترین سروے میں مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک
سیئول: جنوبی کوریہ میں طوفانی بارشوں کے تیسرے دن لینڈ سلائیڈنگ اور ڈیم کے اوور فلو کی وجہ سے 7 افراد ہلاک، 7 لاپتہ، 7 زخمی اور ہزاروں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ۔ وزارت داخلہ اور حفاظت کے مطابق صبح تک ملک بھر میں 1,567 افراد کو نکالا جا چکا تھا جبکہ شمالی مزید پڑھیں
کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے میں سعودی عرب کا عالمی ریکارڈ
ریاض : سعودی عرب نے یومیہ 11.5 ملین مکعب میٹر کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنا کر نیا بین الاقوامی ریکارڈ بنا لیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے قومی ادارے نے کہا ہے کہ اس نے استعمال کے قابل پانی تیار کرنے مزید پڑھیں
یورپی پارلیمان کی جانب سے منی پور میں مودی سرکار کے کردار کے خلاف قرارداد منظور
لندن: یورپی پارلیمان کی جانب سے منی پور میں مودی سرکار کے کردار کے خلاف قرارداد منظورکر لی گئی۔ یہ قرارداد 5 پارلیمانی گروپوں کی جانب سے پیش کی گئی جو 80 فیصد یورپی پارلیمان کی نمائندگی کرتے ہیں، بھارتی حکومت اور بی جے پی کی جانب سے کوکی قبائل کی نسل کشی کی خاموش مزید پڑھیں