سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا ہے کہ انہیں ایک خط موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ انصاف کی جانب سے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنے کی کوششوں کی چھان بین میں انہیں بھی شامل کیا گیا ہے اور یہ اس جانب اشارہ ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ کے امیگریشن قوانین میں تبدیلیاں، فوری طور پر نافذ العمل
برطانیہ: برطانیہ کے امیگریشن قوانین میں تبدیلیاں کردی گئیں، نئے قوانین فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت امیگریشن نے اسٹوڈنٹ ویزا کو تبدیل کرنے پر پابندی عائد کردی ہے، انٹر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ اسٹوڈنٹس کے زیر کفالت افراد کو لانے پر پابندی ہوگی۔ وزارت امیگریشن کا کہنا ہے مزید پڑھیں
پولینڈ میں مسافر بردار طیارہ ہینگر سے ٹکرا گیا، 5 افرادہلاک
وارسا: پولینڈ کے دارالحکومت کے قریب ایک ہوائی اڈے پر ایک چھوٹا طیارہ ایسے ہینگر سے ٹکرا گیا جہاں بارش کے باعث متعدد افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قریبی ہوائی اڈے کے ہینگر میں بارش سے بچنے کے لیے 20 افراد پناہ مزید پڑھیں
کینیڈا کے جنگلات میں 500 مقامات پر لگی آگ بےقابو، 2 فائر فائٹرز ہلاک
اوٹاوا: کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ بجھاتے ہوئے کینیڈا کے 2 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے کینیڈا کے 2 فائر فائٹرز ہلاک ہوئے۔ آگ پر قابو پانے کےلیے فوج تعینات کردی گئی ہے، دیگر ملکوں مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی دہشت گردی، مزید 4 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ متعصب بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں گھر گھر تلاشی کے نام پر چادر و چار مزید پڑھیں
معمولی غلطی: امریکی فوج کی حساس ای میلز روسی اتحادی ملک کو بھیج دی گئیں
لندن: ایک معمولی سی غلطی کی وجہ سے امریکی فوج کی حساس معلومات پر مبنی ای میلز روسی اتحادی ملک کو بھیج دی گئیں۔ برطانوی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج کی لاکھوں حساس ای میلز ٹائپنگ کی غلطی سے روس کے اتحادی ملک مالی کو بھیج دی گئیں۔ ڈومین میں ٹائپنگ کی معمولی مزید پڑھیں
جان کیری کا بیجنگ کا دروہ، آب و ہوا کی تبدیلی پر کنٹرول اور دوطرفہ تعلقات پر مذکرات
ویب ڈیسک — آب و ہوا کے امور سے متعلق اعلیٰ امریکی عہدے دار جان کیری نے چین کے اپنے دورے میں منگل کے روز چین کے اعلیٰ سفارت کار سے ملاقات میں کہا کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مزید پڑھیں
بھارت: تحقیقاتی ادارے نے سچن کے والد کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لے لیا
ویب ڈیسک — پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر اور ان کے شوہر سچن مینا کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں اور وہ مسلسل تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر ہیں۔ ریاست اترپردیش کی پولیس کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے منگل کو سیما اور سچن کے والد نترا پل سنگھ کو مزید پڑھیں
بھارت: آئندہ الیکشن کے لیے اپوزیشن جماعتیں متحد، بی جے پی کے مقابلے میں ‘انڈیا’ اتحاد کا اعلان
ویب ڈیسک — بھارت کی 26 سیاسی جماعتوں نے 2024 کےعام انتخابات کے لیے ‘انڈیا’ کے نام سے اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کے شہر بنگلورو میں بھارتی اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے اتحاد کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اتحاد کا مزید پڑھیں
بھارت: تحقیقاتی ادارے نے سچن کے والد اور سیماکو پوچھ گچھ کے لیے ‘اٹھا’ لیا
ویب ڈیسک — پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر اور ان کے شوہر سچن مینا کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں اور وہ مسلسل تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر ہیں۔ ریاست اترپردیش کی پولیس کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے منگل کو سیما اور سچن کے والد نترا پل سنگھ کو مزید پڑھیں