دفاعی اخراجات کابل ایوان میں منظور،کئی دفعات پر وہائٹ ہاؤس کی مخالفت

ویب ڈیسک —  ملک کے سالانہ دفاعی اخراجات کی تجاویز، ریپبلکن قیادت والے ایوان نمائندگان میں معمولی سے فرق سے منظور کر لی گئیں۔ ہر چند کہ یہ بل باقاعدہ قانون بننے کےمرحلے سے ابھی کئی منزلیں دور ہے لیکن وہائٹ ہاؤس نے، افغانوں کے لئے تارکین وطن کے خصوصی ویزوں یا ایس آئی وی مزید پڑھیں

امریکہ نےعمران خان حکومت کی تبدیلی کے متعلق سائفر الزامات کو مسترد کردیا

واشنگٹن —  امریکہ نے بدھ کو ایک بار پھر کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کے سلسلے میں امریکہ کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں مزید پڑھیں

چین آب و ہوا کی تبدیلی کے مسئلے کو سیاست سے الگ رکھے، جان کیری

ویب ڈیسک —  آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اعلیٰ امریکی عہدے دار جان کیری نے اپنے چین کے دورے کے دوران کہا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی ایک عالمی خطرہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے اسے سفارتی مسائل سے الگ رکھنا چاہیے۔ انہوں نے چین کے نائب صدر ہان ژینگ مزید پڑھیں

تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر ایسا ہمیشہ نہیں ہو سکتا، اسرائیلی صدر

ویب ڈیسک —  اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا ہے کہ اگرچہ ان کے ملک میں وزیرِ اعظم نیتن یا ہو کی سخت مؤقف کی حامل حکومت کے اقدامات پر ” تند اور تکلیف دہ مباحثہ” جاری ہے تاہم اسرائیل میں جمہوریت برقرار ہےاور امریکہ ۔اسرائیل تعلقات مضبوط تر ہیں۔ انہوں نے یہ یقین دہانی مزید پڑھیں

کیا آنسو گیس اور فائرنگ کا استعمال افغان خواتین کے احتجاج کو روک پائے گا؟

ویب ڈیسک۔ افغانستان میں درجنوں خواتین نے بیوٹی سیلونز کی بندش پر احتجاج کیا۔ طالبان نے پورے ملک میں ان سیلونز کو بند کروا دیا ہے۔ سیکیورٹی افواج نے اس احتجاج کو ختم کرنے کے لیے سخت کارروائی کی اور ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ طالبان نے اس ماہ کے شروع میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کا آغاز: خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل

مکہ مکرمہ: اسلامی سال شروع ہوتے ہی غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، ہرسال یکم محرم الحرام  کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد سے شروع ہوتا ہے اور 3 سے 4 گھنٹے  میں تبدیل کردیا جاتا ہے،  غلاف کعبہ ریشم، سونے اور مزید پڑھیں

امریکی ادارے کا جوہری سلامتی انڈیکس جاری ، پاکستان، بھارت سے آگے

واشنگٹن:امریکی ادارے کی جانب سے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوہری سلامتی انڈیکس میں پاکستان بھارت ، ایران سے آگے ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی جوہری سلامتی کا جائزہ لینے والے ایک بین الاقوامی ادارے نے پرخطر مواد کی دیکھ بھال کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان اس ضمن مزید پڑھیں

فلسطینی قوم مسجد اقصیٰ کیخلاف دشمن کی کوئی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیگی، حماس

مقبوضہ بیت المقدس : اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم مسجد اقصیٰ کیخلاف دشمن کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انتہا پسند یہودی گروپ جن کے نمائندے اس وقت اسرائیلی حکومت میں موجود ہیں وہ مسجد اقصیٰ کو یہودیوں اور مسلمانوں مزید پڑھیں

بھارت میں ٹرانسفارمر کا خوفناک دھماکہ، 15 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ٹرانسفارمر کا زوردار دھماکہ ہو، حادثے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 15 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے چمولی قصبے میں ترقیاتی کام جاری تھا کہ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے قریب ٹرانسفارمر ہوا، اس زوردار دھماکے سے 15 افراد جان کی بازی ہار گئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے شدید ترین گرم موسم سے متعلق انتباہ جاری کردیا

Berlin, Germany – November 04: Antonio Guterres, High Commissioner for Refugees of UNHCR, attends a press conference in german foreign office on November 04, 2015 in Berlin, Germany. (Photo by Michael Gottschalk/Photothek via Getty Images) نیو یارک: کئی ممالک میں شدید گرم موسم کے بعد اقوام متحدہ نے دنیا کے لیے انتباہ جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں