‘ہائیبرڈ’ ملازمتوں نے امریکی شہر ویران کر دیئے

ویب ڈیسک —  کچھ عرصے سے’ ہائیبرڈ ورک‘ کی اصطلاح بہت سننے میں آ رہی ہے، جس سے مراد اپنے دفتر کا کام، دفتر کی عمارت میں اپنی نششت پر بیٹھ کر کرنے کی بجائے، اسے اپنے گھر کے کمرے میں، یا کسی اور جگہ سےسرانجام دینا ہے۔ یہ سلسلہ عالمی وبا کرونا وائرس کے مزید پڑھیں

 بھارت  کی تقریباً دس فیصد آبادی غریب نہیں رہی۔ نئی رپورٹ 

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت کی ایک نئی رپورٹ کہتی ہے کہ مارچ 2021 تک کے پانچ برسوں میں ملک بھر میں لگ بھگ 135 ملین لوگ یعنی تقریباً 10 فیصد آبادی غربت کے چنگل سے آزاد ہو گئی تھی ۔ اس مطالعاتی جائزے میں اقوام متحدہ کے "ملٹی ڈائمینشنل پاورٹی انڈیکس” یعنی غربت کے مزید پڑھیں

بیلاروس کیخلاف جارحیت روس پر حملہ تصور ہوگا، پیوٹن کا پولینڈ کو انتباہ

ماسکو:  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پولینڈ پر علاقائی عزائم رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ روس کے پڑوسی اور قریبی اتحادی بیلاروس کے خلاف کسی بھی جارحیت کو روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی مزید پڑھیں

قرآن مجید نذر آتش کرنے کا الزام، ترکیہ نے ڈنمارک کی پارلیمان کے رکن کےوارنٹ جاری کر دئیے

 انقرہ: ترکیہ نے ڈنمارک کی پارلیمان کے رکن راسموس پالودن کی قرآن کی بے حرمتی پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔ ترکیہ کی سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق، جنوری میں اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے الزام میں انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسند مزید پڑھیں

منی پور فسادات پر مودی کا بیان مگرمچھ کے آنسو قرار

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں ڈیڑھ ماہ سے نسلی فسادات جاری ہیں جس پر وزیراعظم نریندر مودی نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی تھی لیکن اب 2 مسیحی خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعے پر بالآخر یہ خاموشی توڑ دی۔ بھارتی اخبار ٹیلی گراف میں ایک کارٹون شائع ہوا ہے جس میں ایک مزید پڑھیں

امریکہ: ایران کے مقابلے کے لیے اضافی جنگی بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکہ اضافی جنگی بحری جہاز اور ہزاروں میرینز مشرق وسطیٰ بھیج رہا ہے تاکہ وہاں تجارتی بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کی ایرانی کوششوں کے تناظر میں سیکیورٹی میں اضافہ کیا جا سکے۔ ایران نے رواں ماہ کے اوائل میں آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے مزید پڑھیں

رپورٹر ڈائری: ‘ہم نے دہلی میں کبھی اتنا پانی نہیں دیکھا’

نئی دہلی —  اہالیانِ دہلی کے ساتھ دریائے جمنا کی طغیانی آج بھی آنکھ مچولی کا کھیل کھیل رہی ہے۔ پانی نے 10 جولائی کو خطرے کے نشان کو جو عبور کیا تو آج تک وہ نیچے نہیں اترا۔ ہاں اگر کبھی دو چار انچ اترا بھی تو چند گھنٹوں کے بعد پھر چڑھ گیا۔ مزید پڑھیں

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت

اسٹاک ہوم : سویڈن میں ایک بار پھر قرآن کریم کے نسخے کو جلانے کی ناپاک جسارت کی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں دائیں بازو کے 2 انتہا پسندوں کو پولیس نے عراق کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی اجازت دی تھی۔ جس میں آزادی اظہارِ رائے کے نام مزید پڑھیں

بی جے پی منی پور میں انتہا پسند جذبات ابھار کر انتخابی فوائد اٹھانا چاہتی ہے:برطانوی جریدہ

لندن:ایک برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی ریاست منی پور میں انتہا پسند جذبات کو فروغ دے کر انتخابی فوائد اٹھانا چاہتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق منی پور میں میتی اور کوکی برادری کے مابین فسادات میں اب تک 200 سے زائد افراد جان کی مزید پڑھیں

اٹلی میں گالف کی گیند جتنے اولے گرنے سے 100سے زائد شہری زخمی‘ املاک کو نقصان 

روم :اٹلی میں ژالہ باری کے دوران آسمان سے ٹینس گیند جتنے بڑے اولے گرنے سے 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی اٹلی کے علاقے وینیٹو میں گزشتہ رات کو ژالہ باری ہوئی اس دوران ٹینس گیند کے سائز کے اولے گرنے سے تقریبا 110افراد زخمی ہوئے۔  رپورٹس میں مزید پڑھیں