ینگون: میانمار کی فوجی حکومت نے اپنے مخالفین کے گڑھ ساگانگ پر چھاپا مار کارروائی کی جس کے دوران درجن سے زائد مزاحمت کار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فروری 2021 سے قائم فوجی حکومت کی مخالفت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جسے کچلنے کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وسطی افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک
کابل: وسطی افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 40 لاپتا ہوگئے۔ افغان حکومت کی وزارت ڈیزازٹر منیجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی نے بتایا کہ جمعے سے مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی ہے، نشینی علاقے زیر آب آگئے اور کئی گاوں ڈوب گئے۔ ایک دن میں سیلاب مزید پڑھیں
یہ تاثر درست نہیں کہ امریکہ پاکستان کو بھول گیا ہے: محکمہ خارجہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان سال 2022 میں باہمی تجارت کا حجم نو ارب ڈالر رہا ہے جب کہ امریکہ نے گزشتہ برس چھ ارب ڈالر کی پاکستانی اشیا درآمد کیں۔ محکمہ خارجہ میں پاکستان ڈیسک سے منسلک پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف مزید پڑھیں
کابل: شیعہ علما کا محرم میں مجالس کی اجازت دینے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اہلِ تشیع علما کے اجلاس میں طالبان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کابل میں اہلِ تشیع کی تمام مساجد میں محرم کے حوالے سے مجالس منقعد کرنے کی اجازت دی جائے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان کے برسرِ اقتدار آنے سے مزید پڑھیں
افغانستان میں بہتری کے لیے طالبان کے حوالے سے مربوط عالمی پالیسی ضروری ہے: ماہرین
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان میں لگ بھگ دو سال قبل اقتدار میں آنے کے بعد طالبان کی عائد پابندیوں سے انسانی حقوق کی صورتِ حال اور لوگوں کے معاشی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت بین الااقوامی سطح پر عدم قبولیت سے کم ہی متاثر نظر آتی مزید پڑھیں
امریکا کی جانب سے پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا قرار
واشنگٹن:امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے مابین پائیدار شراکت داری ہے، پاکستان اور امریکا مزید پڑھیں
ترک شیف بوراک اوزدیمر کا اپنے والد کے خلاف مقدمہ
انقرہ :عالمی شہرت یافتہ ترک شیف بوراک اوزدیمر نے اپنے والد اسماعیل ازدیمیر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ بوراک اوزدیمر کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے ریستوران کے ملکیتی حقوق ان کی مرضی کیخلاف فروخت کیے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ترک شیف نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں نے اپنے والد مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا نئے کروز میزائل کا تجربہ، کئی فائر کردیے
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر میزائل تجربہ کیا اور اس سلسلے میں کئی کروز میزائل فائر کردیے۔ جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں کہا کہ شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر کیے ہیں۔ نئے تجربوں کے بارے مزید پڑھیں
’’یہ میری زمین ہے، کیا سمجھے؟‘‘فلسطینی بچے کی اسرائیلی فوجی سے بلاخوف مکالمہ
یروشلم :فلسطینی بچے کے مسلح اسرائیلی فوجی سے بلاخوف مکالمے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں بچہ مسلح اسرائیلی فوجی کو کہتا ہے’’ یہ میری زمین ہے، کیا سمجھے‘‘۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مغربی کنارے پر زمین ہتھیانے کیلئے بضد اسرائیلی فورسز کو بچے نے آئینہ دکھا دیا، فلسطینی بچے نے بلاخوف مسلح اسرائیلی فوجی کو مزید پڑھیں
سعودی شہریوں کو دوستوں اور رشتے داروں کو عمرے کیلئے مدعو کرنے کی اجازت
ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے شہری اب بیرون ملک مقیم اپنے مسلمان دوستوں کو ’ذاتی وزٹ ویزا‘ پر عمرہ کے لیے مدعو کر سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت نے نئی پالیسی کا اعلان کرلیا ہے، وزارت حج و عمرہ نے ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں