ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، یمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ رونما ہوا جس میں دو افرد نے عراقی سفارت خانے کے سامنے ناپاک جسارت کی۔اس واقعے پر یمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے۔ قرآن پاک کی بے حرمتی پر دارالحکومت صنعا میں سرکاری سطح پر بڑا احتجاج کیا گیاجس میں شہریوں نے قرآن مزید پڑھیں

گرمی سے الجزائر کے جنگلات میں آتشزدگی، 34 افراد ہلاک

الجزائر : شمالی افریقہ میں شدید گرمی کے باعث الجزائر کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 34 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 10 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں، مختلف واقعات میں درجنوں افراد جھلس گئے جن کو طبی امداد مزید پڑھیں

پولیس کا چھاپہ، پٹواری رشوت کے 5 ہزار روپے نگل گیا

جبل پور:بھارت میں رشوت لیتے ہوئے پکڑے جانے والے سرکاری ملازم نے 5 ہزار روپے نگل لیے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے کاتنی میں  اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم کو رشوت خورسرکاری ملازمین کے خلاف مہم کے دوران ایک شخص نے پٹواری  گجندر سنگھ کے خلاف رشوت کا مطالبہ کرنے کی مزید پڑھیں

‘جمہوری اصول اور قانون کی حکمرانی امریکہ پاکستان تعلقات کا مرکز ہیں’

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے اور پاکستان کے ساتھ امریکہ کی مفید شراکت داری کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیرِ خارجہ بلنکن نے کہا ہے مزید پڑھیں

امریکہ کے خطے میں جنگی طیارے بھیجنے کے اعلان کے بعد ایرانی فضائیہ کی مشقیں

ویب ڈیسک —  امریکہ خلیج فارس کے خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو تجارتی جہازوں کو پکڑنے سے باز رکھنے کے لیے اپنے مزید لڑاکا طیارے بھیج رہا ہے، جبکہ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق، ایران نے بھی اتوار کے روز سے ملک کے وسطی حصے میں اپنی سالانہ فضائی مشقیں شروع کر دی مزید پڑھیں

سائفر سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں، محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے اور پاکستان کے ساتھ امریکہ کی مفید شراکت داری کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے جاری کردہ ریڈ آؤٹ کے مطابق، وزیرِ خارجہ بلنکن نے پاکستان مزید پڑھیں

 یونیسکو میں امریکہ کی دوبار شمولیت، جل بائیڈن پیرس پہنچ گئیں

ویب ڈیسک —  امریکی خاتون اول جل بائیڈن پیرس میں ہیں، جہاں وہ تعلیم ، سائنس اور ثقافت کے بین الاقوامی ادارے یونیسکو میں امریکہ کی دوبارہ با ضابطہ شمولیت کے موقع پرا س ہفتے اپنی سفارتی صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ خاتون اول کی حیثیت سے امریکہ کی مزید پڑھیں

ایران کی ای کامرس کمپنی کو خواتین ملازمین کے سر نہ ڈھانپنے پر پابندی کا سامنا

ویب ڈیسک —  ایرانی حکام نے ملک کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی کے دفاتر میں سے ایک کو بند کر کے اس کے خلاف عدالتی کارروائی شروع کر دی ہے ۔ ایران کے نیم سرکاری میڈیا کے مطابق، اس کمپنی نے خواتین کی ایسی آن لائن تصاویر شائع کی ہیں جن میں خواتین مزید پڑھیں

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن کریم جلانے کی ناپاک جسارت

کوپن ہیگن: سویڈن میں توہینِ قرآن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن کریم جلانے کی ناپاک جسارت کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے باہر انتہاپسند تنظیم کے 2 کارندوں نے قرآن پاک کے نسخے کو جلا دیا۔ انتہائی دائیں بازو کے ڈینش پیٹریاٹس  نامی مزید پڑھیں

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن کریم جلانے کی ناپاک جسارت

کوپن ہیگن: سویڈن میں توہینِ قرآن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن کریم جلانے کی ناپاک جسارت کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے باہر انتہاپسند تنظیم کے 2 کارندوں نے قرآن پاک کے نسخے کو جلا دیا۔ انتہائی دائیں بازو کے ڈینش پیٹریاٹس  نامی مزید پڑھیں