ویب ڈیسک — کچھ عرصے سے’ ہائیبرڈ ورک‘ کی اصطلاح بہت سننے میں آ رہی ہے، جس سے مراد اپنے دفتر کا کام، دفتر کی عمارت میں اپنی نششت پر بیٹھ کر کرنے کی بجائے، اسے اپنے گھر کے کمرے میں، یا کسی اور جگہ سےسرانجام دینا ہے۔ یہ سلسلہ عالمی وبا کرونا وائرس کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ملازم سے جبری مشقت: بھارتی نژاد امریکی جوڑے پر فردِ جرم عائد
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ورجینیا میں ایک وفاقی گرینڈ جیوری نے ملازم سے جبری مشقت کرانے کے مقدمے میں بھارتی نژاد جوڑے پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ سات نکاتی فردجرم میں بھارتی جوڑے پر ایک شخص سے جبری مشقت، مالی فائدے کے لیے کسی غیرملکی کو ویزا ختم ہونے کے بعد چھپا مزید پڑھیں
بھارت کی تقریباً دس فی صد آبادی غریب نہیں رہی: رپورٹ
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت کی ایک نئی رپورٹ کہتی ہے کہ مارچ 2021 تک کے پانچ برسوں میں ملک بھر میں لگ بھگ 135 ملین لوگ یعنی تقریباً 10 فیصد آبادی غربت کے چنگل سے آزاد ہو گئی تھی ۔ اس مطالعاتی جائزے میں اقوام متحدہ کے "ملٹی ڈائمینشنل پاورٹی انڈیکس” یعنی غربت کے مزید پڑھیں
بھارت: جوناگڑھ میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست گجرات میں مون سون کی بارش کے نئے سلسلے نے تباہی مچا دی ہے اور کئی شہروں میں سیلاب کی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔ ریاست گجرات کے ضلع جوناگڑھ میں ہفتے کو ہونے والی بارش کے بعد کئی مقامات پر سڑکیں زیرِ آب آ گئیں اور گاڑیاں مزید پڑھیں
بیلا روس پر جارحیت روس پر حملہ ہوگا ،پولینڈ کو سرپرائز ملے گا، ولادیمیر پیوٹن
ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نیٹو کے رکن پولینڈ پر سابق سوویت یونین میں علاقائی عزائم کو پناہ دینے کا الزام لگایا ہے۔ اپنی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران دھماکہ خیز بیان دیتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ روس کے اتحادی بیلاروس کے خلاف کسی بھی جارحیت کو خود روس پر مزید پڑھیں
مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک
مراکو: مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مراکش میں کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اور یہ واقعہ جمعے کے روز پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش کی سمندری حدود کے قریب کشتی کو حادثہ پتھروں سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس سماعت کیلئے مقرر
واشنگٹن:فلوریڈا کی وفاقی جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس سماعت کیلئے مقرر کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات غیر قانونی طور پر تحویل میں رکھنے کے مقدمے کی سماعت آئندہ برس مئی میں ہوگی۔ فلوریڈا کی وفاقی جج نے نومبر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات مزید پڑھیں
نہتے فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی فوجیوں کو جان کا خوف، ڈیوٹی دینے سے انکار
تل ابیب :نہتے فلسطینوں پر ظلم کرنے والا اسرائیل سنگین اندرونی بحران کا شکار ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ریزرو فوجیوں نے عدالتی ترامیم کے خلاف سروس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فضائیہ کے ایک ہزار 142 پائلٹس اور ملازمین نے ایک خط کے ذریعے اپنی ریزرو سروس ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ دوبارہ متعارف، یہ بل ہے کیا؟
No media source currently available
سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی پہلی سماعت آئندہ صدارتی انتخابات سے چند ماہ قبل
ویب ڈیسک — فلوریڈا کی ایک وفاقی جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھنے کے مقدمے کی سماعت کے لیے آئندہ برس مئی کے مہینے کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ جج آئلین کینن نے 20 مئی 2024 کی تاریخ کا اعلان جمعے مزید پڑھیں