نئی دہلی: بھارتی حکام نے نئی دہلی کی دو تاریخی مساجد کو نوٹس جاری کیے ہیں، جن میں کہا گیا ہے وہ 15 دنوں کے اندر تجاوزات کو ہٹا دیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریلوے کی جانب سے ہفتے کے آخر میں دو مشہور مساجد کو نوٹس جاری کیے گئے تھے، جس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: منی پور میں نسلی فسادات جاری، امریکہ کا اظہارِ تشویش
نئی دہلی — بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود تشدد کے واقعات جاری ہیں۔ امریکہ نے بھی خواتین کی برہنہ ویڈیوز اور پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منی پور کے ضلع چورا چاندپور میں مشتبہ شدت پسند گروپس اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہفتے مزید پڑھیں
یوکرین نے 50فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا، امر یکہ
اشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے قبضے میں رہنے والے اپنے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اپنے علاقے چھڑوانے کے لیے ایک بہت مشکل لڑائی لڑنی پڑے گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے 31 افراد ہلاک، 41 لاپتا
ویب ڈیسک — افغانستان میں بارش سے آنے والے سیلاب سے گزشتہ تین دن کے دوران 31 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ متعدد افراد لاپتاہیں جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ منہدم ہونے والے گھروں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی وزارتِ قدرتی آفات مزید پڑھیں
افغانستان: بارش اور سیلاب سے نقصانات
مزید لوڈ کریں
بھارت: منی پور میں پھر تشدد، کئی مکانات اور اسکول نذر آتش
منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں تقریبا 3 ماہ سے جاری تشدد کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔ تازہ ترین تشدد بشنو پور ضلع کے تروبنگ گرام پنچایت میں پیش آیا۔ جہاں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی اور گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران خواتین نے سڑک بلاک کرکے ٹائر جلائے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
یونان: سیاحتی جزیرے کے جنگل میں آتشزدگی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
ایتھنز: یونان کے سیاحتی جزیرے کے جنگل میں آتشزدگی سے 30 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پڑنے والی گرمی نے پچھلے 50 سالوں کے جولائی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، یونان مزید پڑھیں
کینیڈا: نوواسکاٹیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،2 بچوں سمیت 4 افرادلاپتہ
اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے نووا سکاٹیا میں شدید بارشیں اور سیلاب کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد لاپتہ ہوگئے۔ بارشوں اور سیلاب سے وسیع پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا،پل کمزور جبکہ سڑکیں بھی بہہ گئیں، صوبے میں 80ہزار کے قریب لوگوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ۔ مزید پڑھیں
یوکرین نے کریمیا میں گولہ بارود کے ایک ڈپو کو اڑا دیا
کیف: یوکرین نے ایک ڈرون حملے سے روسی ریجن کریمیا میں گولہ بارود کے ایک ڈپو کو اڑا دیا۔ رپورٹس کے مطابق ماسکو سے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے شروع کی گئی جوابی کارروائی میں کیف نے تیزی سے واضح کر دیا ہے کہ اس کا مقصد کریمیا کو بھی واپس مزید پڑھیں
بنگلادیش: مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے17 افراد جاں بحق،35 زخمی
ڈھاکہ: بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس ضلع جھلکٹھی صدر کے علاقے چھترکنڈا کے ایک تالاب میں جا گری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باریشال جانے والی بس مزید پڑھیں