ڈنمارک میں تیسری بار قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت

کوپن ہیگن:ڈنمارک کے دارالحکومت میں عراق کے بعد مصر کے سفارت خانے کے سامنے بھی ہونے والے مظاہرے میں دو انتہا پسندوں نے قرآن پاک کے نسخے کو جلانے کی ناپاک جسارت کی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈنمارک میں ایک ہفتے کے دوران قرآن کی بے حرمتی کا یہ تیسرا واقعہ ہے جب کہ مزید پڑھیں

منی پور میں خواتین پرتشدد اور نسلی فسادات پر امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن:امریکا نے بھارتی ریاست منی پور میں جاری خواتین پر تشدد اور نسلی فسادات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  بھارت میں خواتین پر پر جنسی تشدد شرمناک ہے۔ بھارتی حکام عوام کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنائیں، امریکا تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ روابط جاری مزید پڑھیں

بھارت: وزیراعظم مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد 

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف اپوزیشن کی دو جماعتوں نے تحریکِ عدم اعتماد لوک سبھا سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی ہے۔ بھارتی اخبار ‘انڈیا ٹوڈے’ کے مطابق ریاست منی پور میں جاری فسادات پر حکومت کی جانب سے ایوان میں بحث نہ کرائے جانے پر اپوزیشن جماعت کانگریس اور مزید پڑھیں

آزاد پریس کسی ملک کے جمہوری مستقبل کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد پریس اور معلومات کے حامل شہری کسی بھی ملک اور اس کے جمہوری مستقبل کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات معمول کی پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہی جس میں پاکستان میڈیا الیکٹرونک ریگو لیٹری مزید پڑھیں

افغانستان میں بیوٹی سیلونز پر پابندی، صرف خواتین ہدف کیوں؟

طالبان دن بدن خواتین پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں .وہ صرف خواتین کو ہدف کیوں بنارہے ہیں؟ یہ سوال تھا کابل میں ایک بیوٹی سیلون کی مالک کا جو طالبان کی جانب سے خواتین کے بیوٹی سیلونز پر پابندی کےایک تازہ حکم نامے پر رد عمل کا اظہار کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

چینی صدر کے قریبی دوست وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

بیجنگ: چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چینی حکومت نے کن گینگ کو وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ان کے پیشرو وانگ یی کو تعینات کر دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق چین کی اعلی مقننہ نے اجلاس طلب کرتے ہوئے وانگ یی کو وزیر خارجہ مقرر کرنے کے حق مزید پڑھیں

بھارت میں اپوزیشن اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نئی دہلی:  بھارت میں 26 جماعتوں کے اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس  کے مطابق اپوزیشن جماعتیں گزشتہ دو ہفتے سے منی پور میں جاری خانہ جنگی پر مودی سرکار سے لوک سبھا میں بحث کروانے کا مطالبہ کر رہی مزید پڑھیں

فیس بک دوستی: پاکستان پہنچنے والی بھارتی خاتون نے پاکستانی شہری سے شادی کر لی

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا پہنچنے والی بھارتی خاتون نے نصراللہ نامی نوجوان سے شادی کر لی ہے۔ انجو نامی خاتون چند روز قبل ایک ماہ کے وزٹ ویزے پر پاکستان پہنچی تھیں اور اُن کی نصراللہ سے دوستی 2019 میں فیس بک کے ذریعے ہوئی تھی۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں