امارات: جادو ٹونہ  کے الزام میں 7 افراد کو جیل، 50 ہزار درہم جرمانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں جادو ٹونہ کرنے پر7افراد کو جیل اور50ہزاردرہم جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سزا پانے والوں میں سے ایک نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس400سال پرانا جن موجود ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے کیس کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک شخص مزید پڑھیں

سائبیریا: ہیلی کاپٹر بجلی کے تاروں سے ٹکرا کر گر کر تباہ، 6 سیاح ہلاک

ماسکو: سائبیریا میں ایک ہیلی کاپٹر بجلی کے تاروں سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 سیاح ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مسافر بردار ہیلی کاپٹر ایم آئی 8 میں سوار 7 دیگر مسافر زخمی بھی ہوئے۔ جنوبی سائبیریا کے الٹائی ری پبلک میں مزید پڑھیں

ای بائیکس کی غیرمعیاری بیٹریوں سے امریکہ میں آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ

ویب ڈیسک —  جون میں نیو یارک کے چائنا ٹاؤن میں صبح سویرے ہونے والے دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے نیو یارک سٹی کی ایک دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جو موٹر سائیکلوں اور ان کی غیر معیاری لیتھیم آئن بیٹریوں سے بھری ہوئی تھی۔ جلتے ہوئے اسٹور کے اوپر اپارٹمنٹس مزید پڑھیں

جب پاکستان میں زیادہ آم کھانے سے ’کسنجر‘ کا خفیہ دورۂ چین خطرے میں پڑ گیا

ویب ڈٰسک —  جولائی 1971 میں پاکستانی حکام کو ایک دل چسپ صورتِ حال کا سامنا تھا کیوں کہ زیادہ آم کھانے سے ’ہنری کسنجر‘ کی طبیعت خراب ہو گئی تھی اور انہیں ایسے ڈاکٹر کی تلاش تھی جو انہیں پہچانتا نہ ہو۔ یہ سفارت کاری کی تاریخ کے ایک ایسے سنسنی خیز باب کا مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد؛ وزیر اعظم مودی کو اکثریت حاصل ہونے کے باوجود کیا سیاسی چیلنجز ہیں؟

نئی دہلی —  حزب اختلاف کی 26 جماعتوں کے نو تشکیل شدہ محاذ ’انڈیا‘ (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس) نے شمال مشرقی ریاست منی پور میں تقریباً تین ماہ سے جاری نسلی فسادات پر وزیرِ اعظم نریند رمودی کو پارلیمان میں بیان دینے پر مجبور کرنے کے لیے ان کی حکومت کے خلاف تحریکِ عدمِ مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی ،بحرین میں سویڈش ناظم الامور کی طلبی

منامہ:قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پربحرین میں سویڈش ناظم الامور کو طلب کرلیا گیا۔ بحرین نے منامہ میں سویڈن کی ناظم الامورکو طلب کیا ہے اورایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا جس میں پولیس کی حفاظت میں سٹاک ہوم میں انتہاپسندوں کو قرآن کے نسخے جلانے کی اجازت دینے پراحتجاج کیا گیا مزید پڑھیں

امریکہ: الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنے کے نیٹ ورک کا ’بائیڈنومکس‘ سے کیا تعلق ہے؟

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ میں ’الیکٹرک وہیکل چارجنگ نیٹ ورک‘ بنانے کے لیے بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں سے نئے معاہدے سے معیشت اورماحولیات کو فائدہ پہنچے گا جب کہ متوسط خاندانوں کی مدد ہوگی۔ اس تازہ پیش رفت میں امریکہ کی بڑی کار سازکمپنیوں کے مزید پڑھیں

ہنٹر بائیڈن کا اعترافِ جرم سے انکار، جج نے ان کے خلاف مقدمے میں معاہدے پر سوال اٹھا دیے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے ٹیکس کے مقدمے میں اعتراف جرم پر استغاثہ کے ساتھ ہونے والا معاہدہ بدھ کے روز اس وقت کھٹائی میں پڑگیا جب ایک وفاقی جج نے اس کی شرائط پر اعتراض اٹھایا جبکہ ہنٹر بائیڈن نے اپنا موقف تبدیل کرتے ہوئے اپنے خلاف مزید پڑھیں