کینیڈین صوبے البرٹا میں چھوٹا طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کرتباہ،6افراد ہلاک

اوٹاوا:کینیڈا کے صوبے البرٹا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔  امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ جمعے کی رات پہاڑی علاقے میں گرکرتباہ ہوا۔ حادثے کا شکارہونے والے طیارے کے مسافرایک چرچ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے جا مزید پڑھیں

تیونس: رواں برس اب تک 900 سے زائد مہاجرین ڈوب کر ہلاک

تیونس: رواں سال کے ابتدائی 7 ماہ میں تیونس کے ساحل پر ڈوب کر ہلاک ہونے والے مہاجرین کی تعداد 900 سے متجاوز ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق تیونسی وزیر داخلہ کامل فقی کے مطابق رواں یکم جنوری 2023ء تا 20 جولائی بحیرہ روم میں ہونے والے سمندری حادثات کے بعد مزید پڑھیں

روس کے یوکرین جنگ جاری رکھنے میں چینی حمایت انتہائی اہم رہی ہے: امریکی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر آفس کی حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین جنگ جاری رکھنے میں چین کی حمایت اہم رہی ہے۔ کانگریس کی درخواست پر جاری کی گئی رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ روس کے یوکرین مزید پڑھیں

افغانستان: ‘غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد سے ٹی ٹی پی کی توجہ پاکستان پر ہے’

اسلام آباد —  افغان طالبان نے اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل مانیٹرنگ کمیٹی(یو این ایس سی) کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان کے اب بھی القاعدہ کے ساتھ روابط ہیں۔ افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں اب القاعدہ کا کوئی وجود نہیں اور یو این مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں حکومت مخالف پرتشدد احتجاج، وزیرِ اعظم شیخ حسینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے ہزاروں کارکن ہفتےکو دارالحکومت ڈھاکہ میں جمع ہوئے اور حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے بی این پی کے کارکن احتجاج میں شامل ہونے کے لیے ڈھاکہ پہنچے۔ احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے مزید پڑھیں

دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو دھماکے، 6 افراد ہلاک متعدد زخمی

 دمشق :یوم عاشور سے قبل دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے،   ذرائع کے مطابق ایک دھماکہ حضرت زینیب مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی پر ڈنمارک کا سفارتکار طلب

ریاض:سعودی عرب نے ڈنمارک کے دارلحکومت میں انتہائی دائیں گروپ کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ڈنمارک کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران، مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی جوہری صلاحیت کے حامل ہتھیاروں کی نمائش

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے شمالی کوریا کی فوجی پریڈ کی نگرانی کی جس میں نئے ڈرونز اور پیانگ یانگ کے جوہری صلاحیت کے حامل بین البراعظمی بیلسٹک میزائل شامل تھے، جبکہ روسی اور چینی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

نئے الزامات، بائیڈن انتظامیہ کی ہراساں کرنے کی اندھادھند کوشش ہے، ٹرمپ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف، خفیہ دستاویزات غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھنے کے مقدمے میں تین مزید الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔ جنہیں ٹرمپ اور ان کی انتخابی مہم نے مسترد کردیا ہے۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کی جانب سے جاری ہونے والے مزید پڑھیں