بھارت: ہندو مسلم فسادات میں امام مسجد سمیت پانچ افراد ہلاک، مسجد نذرِ آتش

ویب ڈیسک —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاست ہریانہ میں ہندو مسلم فسادات کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جب کہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مشتعل افراد نے گروگرام میں ایک مسجد کو بھی نذرِ آتش کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا مزید پڑھیں

بھارت: چلتی ٹرین میں ٹارگٹ کلنگ، ‘نفرت کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے’

نئی دہلی —  بھارت میں چلتی ٹرین میں ایک پولیس اہل کار اور تین مسلمان مسافروں کے قتل پر عوامی اور سماجی حلقوں نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کا ایک اہل کار چلتی ٹرین میں دیگر مسافروں مزید پڑھیں

بھارت کی ریاست ہریانہ میں ہندو مسلم تصادم،پانچ افراد ہلاک

نئی دہلی:ہندوستانی ریاست ہریانہ میں نئی ​​دہلی کے قریب ہندو مسلم جھڑپوں کے دوران، گڑگاؤں میں ایک مسجد کے نائب امام سمیت پانچ افراد ہلاک، اور 50 سے زائد زخمی ہوئے، انڈین ایکسپریس نے رپورٹ کیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ یہ تشدد اس وقت شروع مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت

نیویارک:اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم اور شکل کی دہشتگردی عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل نے اپنے اعلامیہ میں حکومت پاکستان اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دھماکے میں مزید پڑھیں

مودی کی انتہا پسندی کی آگ نے ہندوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

 نئی دہلی:مودی کی انتہا پسندی کی آگ نے ہندوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ہریانہ میں انتہا پسند ہندو گروپوں سے تصادم میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور 70سے زائد افراد زخمی ہوگئے،۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے علاقے میوات میں انتہا پسند ہندو گروپوں میں گزشتہ روز تصادم مزید پڑھیں

 خطروں کا کھلاڑی ہانگ کانگ میں 68منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک

 ہانگکانگ:رانس سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی  ریمی لوسیڈی ہانگ کانگ میں 68منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ ریمی لوسیڈی 68منزلہ عمارت کی چھت سے کودنے کے خطرناک اسٹنٹ کے دوران 721فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوئے،برطانوی میڈیا کے مطابق لوسیڈی ہانگ کانگ کی بلند و بالا عمارت سے کودنے کا مزید پڑھیں

باجوڑ حملہ: داعش خراسان نے ذمے داری قبول کر لی,اقوامِ متحدہ کی شدید مذمت

ویب ڈیسک —  افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کی شاخ داعش خراسان نے پیر کے روز پاکستان افغانستان سرحد کے نزدیک باجوڑ میں جمیعتِ علمائے اسلام (ف) کے انتخابی اجتماع پر خودکش حملے کی ذمےداری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں 54 افراد ہلاک اور کم از کم 120زخمی ہو گئے تھے۔ اسے حالیہ برسوں مزید پڑھیں

امریکی حکام کی دوحہ میں طالبان رہنماؤں سے ملاقاتیں، خواتین کے حقوق کی بحالی پر زور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایک وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان میں طالبان حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران خواتین کے حقوق بحال کرنے پر زور دیا ہے۔ وفد نے افغانستان میں لوگوں کی گرفتاریوں، میڈیا پر پابندی اور مذہبی آزادیوں پر قدغن کا معاملہ بھی اٹھایا۔ امریکی وفد نے افغانستان مزید پڑھیں

او آئی سی کا باجوڑ دھماکے پر اظہار مذمت،قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

 اسلامی تعاون تنظیم نے باجوڑ میں خودکش دھماکے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم دہشتگردی کے واقعے کی پر زور مذمت کرتی ہے۔  انہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل کا سعودی عرب سے ملنے والے تیز ترین ریلوے منصوبے کی تیاری کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کریات شمونہ سے ایلات تک ریلوے منصوبے کا آغاز کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مستقبل میں یہ منصوبہ وسیع ہوکر ہمیں سعودی عرب سے جوڑ دے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ دعویٰ ایک اسرائیل منصوبے کا آغاز کرتے ہوئے کیا۔ یہ ریلوے منصوبہ ملک مزید پڑھیں