سویڈن اور ڈنمارک نے مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا

سٹاک ہو:سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات میں اضافے کے پیش نظر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے،ان کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں

نائجر میں فوجی بغاوت میں گرفتار صدر بازوم کو فوری رہا کیا جائے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ بلنکن نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت نے سیکڑوں ملین ڈالر کی امداد کو خطرے میں ڈال دیا ہے، امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے نائجر کے صدر محمد بازوم کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکہ کی مستقبل میں حمایت صدر محمد بازوم کے ساتھ رہے مزید پڑھیں

یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، روسی صدر

 ماسکو: روسی صدرولادیمرپیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکویوکرینی محاذ پرابھی کوئی سنجیدہ تبدیلی نہیں آئی۔ اپنے ایک بیان میں روسی صدرپیوٹن نے کہاکہ روسی کارروائیوں میں شدت لانےکا فیصلہ نہیں کیا،یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، یوکرین اب تک 415 ٹینک اور1300بکتربند گاڑیاں کھو چکاہے۔ روسی صدرنے کہا ہے مسئلہ یوکرین کے مزید پڑھیں

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا

سری نگر :  مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنا لیا ہے ، 2018 سے اب تک مودی سرکار کی طرف سے 418 مرتبہ انٹرنیٹ اور ٹیلیفون سروسز معطل کی جا چکی ہیں۔ پانچ اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ کیبل اور مزید پڑھیں

اناج کی بڑھتی قیمتیں: افریقی رہنماوں کا روسی صدر سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

 سینٹ پیٹرز :  روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں روس افریقہ سربراہی اجلاس ہوا، افریقی رہنماوں نے یوکرین جنگ اور اناج کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ افریقی یونین کے چیئرمین نے کہا کہ یوکرین سے امن مذاکرات مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ،9افرادہلاک

بنکاک : تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 9افراد ہلاک اور 100زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کے مختلف ہسپتا لوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ۔زورداردھماکے کی وجہ سے گھروں کی کھڑکیاں مزید پڑھیں

گرمی سے پیداوار متاثر ہونے کا امکان؛ پاکستان اور بھارت پر کیا اقتصادی اثرات ہوں گے؟

ویب ڈیسک —  شدید گرمی نہ صرف ماحولیاتی چیلنجز میں اضافہ کرتی ہے بلکہ یہ اقتصادی سرگرمیوں اور پیداواری صلاحیت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ بھارت اور پاکستان پہلے ہی ان ممالک میں شامل ہیں جہاں 2030 تک شدید گرمی سے کام کے اوقات میں نمایاں کمی کے خدشات ہیں ۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گے

بیجنگ: چین کے نائب وزیر اعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ہی لیفینگ آج پاکستان کے دورے  پر اسلام آباد میں پہنچے گے ،نائب وزیراعظم پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان کی مزید پڑھیں

ماسکو پر 3 یوکرائنی ڈرون مار گرائے: روس کی وزارت دفاع

ماسکو :روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ ماسکو پر تین یوکرائنی ڈرون مار گرائے گئے، اس حملے میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے کو مختصر طور پر بند کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق “ایک یوکرین یو اے وی کو ماسکو کے علاقے کے ضلع اوڈنٹسوو کے علاقے میں فضائی مزید پڑھیں

نائجر کے لیے امریکی اقتصادی مدد خطرے میں ہے، انتھونی بلنکن

کینبرا: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ نائجر میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے صدر کو معزول کر دیا گیا تھا، اس سے واشنگٹن کی طرف سے افریقی ملک کو فراہم کی جانے والی اقتصادی مدد کو خطرہ ہے۔ نائیجر کی فوج کے ارکان نے اعلان کیا کہ انہوں نے جمہوری طور مزید پڑھیں