ویب ڈیسک — افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کی شاخ داعش خراسان نے پیر کے روز پاکستان افغانستان سرحد کے نزدیک باجوڑ میں جمیعتِ علمائے اسلام (ف) کے انتخابی اجتماع پر خودکش حملے کی ذمےداری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں 54 افراد ہلاک اور کم از کم 120زخمی ہو گئے تھے۔ اسے حالیہ برسوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
خانہ کعبہ کو 15 محرم الحرام کو آبِ زم زم سے دھویا جائے گا
ریاض: سعودی عرب نے سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اعلان کردیا،جس کے مطابق 15محرم الحرام کو خانہ کعبہ کے فرش کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اورعطر سے دھویا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15محرم الحرام 2اگست کو نمازِفجرکے بعد کیا جائے گا۔ سالانہ غسلِ کعبہ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ناجائز منافع خوروں کے لئے سزائیں مقرر کر دیں
ریاض: سعودی عرب نے ناجائز منافع خوروں کے لئے سزائیں مقرر کر دیں،مقرر کردہ اشیا کی قیمت سے زیادہ سامان مہنگا فروخت کرنے کی صورت میں پانچ ہزار ریال سے ایک لاکھ ریال تک کا جرمانہ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت تجارت اور وزارت بلدیات نے مملکت میں ناجائز مزید پڑھیں
بھارت میں ریلوے پولیس اہلکار کی فائرنگ، سینئر افسر سمیت 4 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں ریلوے پولیس اہلکار نے چلتی ٹرین میں گولیاں برسادیں، اے ایس آئی سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے قریب پلگھار ریلوے اسٹیشن پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں اور مسافروں پر گولیاں چلادیں، واقعے میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے اے ایس آئی ٹکا رام سمیت 4افراد مزید پڑھیں
افغان صوبے ہرات میں موسیقی کے سیکڑوں آلات ضبط کرکےنذرآتش
ہرات: افغانستان کے صوبے ہرات میں محکمہ اخلاقیات نے موسیقی کے سیکڑوں آلات ضبط کر کے جلا دیے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق محکمہ اخلاقیات کی جانب سے ہرات شہر اور مختلف اضلاع سے ضبط کیے گئے سیکڑوں موسیقی کے آلات کو نذر آتش کردیا گیا۔ محکمہ اخلاقیات کا کہنا ہے کہ موسیقی کے آلات مزید پڑھیں
چین کے شہروں میں پاکستانی آموں کی نمائش 21 اگست تک جاری رہے گی
اسلام آباد:چین کے شہروں اورمچی اورسنکیانگ میں پاکستانی آموں کی نمائش کے حوالے سے ایوان بالا کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کنونیئر کمیٹی سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہوا۔ کنونیئر کمیٹی نے کہا کہ پاکستانی آموں کا شمار ذائقہ کے لحاظ سے دنیاکے بہترین آموں میں ہوتا ہے اگر مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ: ‘منی پور واقعہ سے نظریں نہیں چرا سکتے’
ویب ڈیسک — بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے منی پور میں خواتین کو برہنہ کرنے کے واقعہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور ریاستی حکومتوں کی سرزنش کی ہے۔ پیر کو سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ کہہ کر اس واقعہ سے دامن نہیں چھڑایا جا مزید پڑھیں
امریکا میں دوطیارہ حادثوں میں 4افراد ہلاک 2 زخمی
نیو یارک:امریکی ریاست وسکنسن میں گزشتہ روزدو فضائی حادثات میں چارافراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وسکنسن میں روٹر وے 162 ہیلی کاپٹر اورELAایکلیپس ٹین جیروکاپٹر ٹکرا گیا ۔اس حادثے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے،اسی روز ایک دیگرحادثے میں نارتھ امریکن ٹی سکس طیارہ وین باگو مزید پڑھیں
امریکا میں دوطیارہ حادثوں میں 4افراد ہلاک 2 زخمی
نیو یارک:امریکی ریاست وسکنسن میں گزشتہ روزدو فضائی حادثات میں چارافراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وسکنسن میں روٹر وے 162 ہیلی کاپٹر اورELAایکلیپس ٹین جیروکاپٹر ٹکرا گیا ۔اس حادثے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے،اسی روز ایک دیگرحادثے میں نارتھ امریکن ٹی سکس طیارہ وین باگو مزید پڑھیں
سعودی عرب پیس سمٹ ؛یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی
کیف:سعودی عرب کی میزبانی میں ایک پیس سمٹ فارمولا کی تیاری ہو رہی ہے جس میں یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لئے مذاکرات کیے جائیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے سینئر حکام نے بتایا کہ سعودی عرب ایک سمٹ کی تیاری کررہا ہے جس میں یوکرین کے صدرولودومیر مزید پڑھیں