بیجنگ میں 40گھنٹوں کی مسلسل بارش نے 140سالہ ریکارڈ توڑدیا

بیجنگ:چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 40گھنٹوں کی مسلسل بارش نے 140سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ بیجنگ کے محکمہ موسمیات نے بدھ کوجاری پیغام میں بتایا کہ طوفان کے باعث حالیہ بارشوں نیچینی دارالحکومت میں 140سال قبل ہونے والی بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بیجنگ میٹرولوجیکل سروس نے کہا کہ اس طوفان کے دوران ریکارڈ کی مزید پڑھیں

ہندو مسلم فسادات:ہریانہ میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

ہریانہ :بھارتی رتیاست ہریانہ میں فرقہ وارانہ فسادات نے شدت اختیار کر لی،ہندو مسلم فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے لے مطابق نئی دہلی سے 75 کلومیٹر جنوب میں واقع مسلم اکثریتی ضلع نوح میں ایک ہندو مذہبی جلوس پر پتھراؤ کیا اور کاروں کو آگ لگا مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا الزام، ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور فرد جرم عائد

 واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے اور 6جنوری 2021کے کیپیٹل ہل حملے کے الزامات پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2020کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے کا کیس منطقی انجام کی جانب بڑھنے لگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ پر کار سرکار میں مزید پڑھیں

 کعبہ کو غسل دینے کی تقریب، بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا

ریاض:مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں آئمہ کرام اور حرمین شریفین انتظامی امور کے حکام بھی شریک ہوئے۔ کلید بردار الشیخ ڈاکٹر صالح آل زین نے بیت اللہ کا دروازہ کھولا اور مکہ مکرمہ کے نائب مزید پڑھیں

قرضوں کا بوجھ اور سیاسی انتشار، ریٹنگ ایجنسی فِچ نے امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی

ویب ڈیسک —  دنیا کی تین بڑی کریڈٹ ایجنسیوں میں شمار ہونے والی ‘فچ ریٹنگ’ نے امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ کو ’ٹرپل اے‘ سے کم کرکے ’ڈبل اے پلس‘ کر دیا ہے۔ فچ ریٹنگ نے اس کی وجہ گزشتہ دو دہائیوں میں امریکہ میں وفاقی، ریاستی اور مقامی سطح پر بڑھتے ہوئے قرضوں اور حکمرانی مزید پڑھیں

کیپیٹل ہل حملہ کیس: پرنسٹن یونیورسٹی کے طالب علم کا اعتراف جرم

ویب ڈیسک —  ایف بی آئی نے پرنسٹن یونیورسٹی کے جس طالب علم کو یو ایس کیپیٹل فسادات سے منسلک الزامات میں گرفتار کیا تھا اس نے پیر کے روز اعتراف کیا کہ وہ 6 جنوری 2021 کو ایک انتہائی پر تشدد تصادم کےدوران پولیس پر حملہ کرنے والے ایک ہجوم میں شامل تھا۔ جب مزید پڑھیں

کیپیٹل ہل حملہ کیس: پرنسٹن یونیورسٹی کے طالب علم کا اعتراف جرم

ویب ڈیسک —  ایف بی آئی نے پرنسٹن یونیورسٹی کے جس طالب علم کو یو ایس کیپیٹل فسادات سے منسلک الزامات میں گرفتار کیا تھا اس نے پیر کے روز اعتراف کیا کہ وہ 6 جنوری 2021 کو ایک انتہائی پر تشدد تصادم کےدوران پولیس پر حملہ کرنے والے ایک ہجوم میں شامل تھا۔ جب مزید پڑھیں

ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنےکی کوشش کی، امریکی محکمہ انصاف

ویب ڈیسک —  منگل کے روز امریکی محکمہ انصاف کی تحقیقات کے نتیجے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنے کی کوششوں کے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں جو ان کے حامیوں کے کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے کا باعث بنیں۔ ان کے خلاف مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کی سزا میں چھ سال کی کمی

ویب ڈیسک —  میانمار نے منگل کے روز معزول سویلین رہنما آنگ سان سوچی کی سزا میں جزوی معافی کا اعلان کیا جس سے ان کی 33 سالہ قید کی سزا میں سے چھ سال کی کمی ہو جائے گی۔ حکمران ہنتا کی طرف سے یہ نرمی اس لیے کی گئی ہے تا کہ ان مزید پڑھیں