No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
روس یوکرینی ڈرون حملے کا ردعمل نہ دے، یورپی یونین کی اپیل
ماسکو: یورپی یونین نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے ماسکو کے وسط میں واقع عمارتوں پر ڈرون حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہ کرے۔ روسی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ امور کی ترجمان نبیلہ مصرعلی نے برسلز میں ایک بریفنگ میں کہا کہ روس کواس ڈرون مزید پڑھیں
روس کا یوکرین کی پورٹ پر حملہ، اجناس کے گودام تباہ
کیف:روس نے یوکرین کی پورٹ پر حملہ کرکے اجناس کے گوداموں کو تباہ کردیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے رومانیہ کے قریب دریائے ڈینیوب پر واقع پورٹ کو نشانہ بنایا جہاں اجناس کے گوداموں پر ڈرون حملے کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے ڈرون حملوں میں اجناس کے گودام، مسافروں کے لیے تعمیر مزید پڑھیں
بھارت: نوکری کا جھانسہ دینے والے فراڈیے کو 110سال قید کی سزا
نئی دہلی: بھارت میں نوکری کا جھانسہ دے کر فراڈ کرنے والے شخص کو عدالت نے 110 سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں دھوکا دہی کے الزامات پر ایک شخص کو گرفتار کیا گیا، جس سے متعلق شکایت کنندگان کا کہنا تھا کہ اس نے بے مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمنٹ کو اختیار ہی نہیں کہ جموں وکشمیر اسمبلی کی سفارش کے بغیر آرٹیکل 370 کو ختم کرے
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ میںآرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف مقدمے کی سماعت بدھ کے روز شروع ہوگئی ہے ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے رکن اورسینئر وکیل کپل سبل نے عدالت کو بتایا ہے کہ جموں وکشمیر اسمبلی کی سفارش کے بغیربھارتی پارلیمنٹ کو اختیار ہی نہیں کہ وہ آرٹیکل 370 کو ختم کرے۔ جموں مزید پڑھیں
شدید گرمی کے باعث ایران میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان
تہران: ایران میں شدید گرمی کے باعث حکومت نے 2 دن کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گرم موسم کی شدت کے باعث ایرانی شہری مشکل صورت حال کا شکار ہیں جب کہ معمولات زندگی بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ہیٹ ویو کے خدشات کو دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں
ٹرمپ کا مقدمہ امریکی کیپٹل کے بلوائیوں کو سخت سزائیں سنانے والی جج کو تفویض
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو امریکی ڈسٹرکٹ جج تانیا چٹکن کے سامنے پیش ہوں گے جو ان فسادیوں کو سخت سزا دینے والوں میں شامل ہیں جنہوں نے سابق صدر کی جانب سے انتخابات چوری کیے جانے کے بے بنیاد دعوؤں کی وجہ سے امریکی کیپٹل پر حملہ کیا تھا۔ تانیا مزید پڑھیں
بھارت: ریاست ہریانہ میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کشیدگی برقرار، اموات چھ ہو گئیں
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے بعد کشیدگی برقرار ہے اور ضلع میں بدستور کرفیو نافذ ہے۔ فسادات میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا ہےجس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ ’دی ہندو‘ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: ‘سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے’
سرینگر — بھارت کی سپریم کورٹ میں پانچ اگست 2019 کے اقدام کے خلاف دائر درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے۔نریندر مودی حکومت نے چار سال قبل جموں و کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کردیا تھا۔ بھارتی حکومت کے اس اقدام کو چار سال قبل ہی چیلنج کیا گیا مزید پڑھیں
لیبیا: یورپ جانے کے خواہشمند 385 پاکستانی بازیاب
لاہور : لیبیا میں انسانی سمگلروں کے گوداموں پر چھاپوں میں یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے385 پاکستانیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی سمگلرز کے ٹھکانوں پر مارے گئے جہاں پاکستانیوں کو چھپایا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بازیاب افراد میں بچے بھی مزید پڑھیں