میکسیکو میں بس کھائی میں جاگری، 17افراد ہلاک

 میکسیکو: میں مسافروں سے بھری حادثے کا شکار ہوگئی۔ واقعے میں 17افراد جان سے گئے،امریکی ریاست میکسیکو میں تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے 160فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 17افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کے دو اہلکاروں پر چین کو حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کا الزام

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وفاقی حکام نے جمعرات کو بحریہ کے دو اہلکاروں پر چین کو حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ دونوں اہلکاروں پر جنگی مشقوں، بحری کارروائیوں اور اہم تکنیکی مواد کی تفصیلات چین کو فراہم کرنے کا الزام ہے۔ سان ڈیاگو میں جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

‘یہ امریکہ کے لئے افسوسناک دن ہے’، ٹرمپ نے الیکشن نتائج تبدیل کرنے کی سازش کے الزامات مسترد کر دیئے

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو دار الحکومت واشنگٹن کی ایک وفاقی عدالت میں سال 2020 کے الیکشن کے نتائج کو الٹانے کی سازش کے تمام الزامات مسترد کردیے۔ اگلی سماعت 28 اگست کو ہوگی۔ ٹرمپ نےکہا کہ یہ "امریکہ کے لیے انتہائی افسوسناک دن” ہے۔انہوں نے نیو جرسی واپس مزید پڑھیں

مودی آئندہ الیکشن سے پہلے پلوامہ جیسا ایک اور ڈراما رچائے گا، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مسلمان اور پاکستان مخالف جارحانہ عزائم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈراما رچائے گا۔ انہوں نے بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں کے مزید پڑھیں

سوڈان میں2 کروڑسے زائدافراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار

 نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا کہ سوڈان میں20.3 ملین سے زائد افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، جبکہ 40 لاکھ افراد نے نقل مکانی کی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے بیان میں کہا کہ 20.3 ملین سے زیادہ افراد جو ملک کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم میں مائیک پینس کا مرکزی کردار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق نائب صدر ایک نئی وفاقی فرد جرم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پہلے مجرمانہ الزامات کا خاکہ پیش کیا گیا جو 2020 کے انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی ان کی کوششوں سے منسلک ہے۔ 45 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم میں مائیک پینس کا مرکزی کردار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق نائب صدر ایک نئی وفاقی فرد جرم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پہلے مجرمانہ الزامات کا خاکہ پیش کیا گیا جو 2020 کے انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی ان کی کوششوں سے منسلک ہے۔ 45 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں