امریکا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا

واشنگٹن:امریکا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمہوری اصولوں کے احترام اور قانون کی حکمرانی کا کہتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی گرفتاری پر  ترجمان امریکی دفتر خارجہ میتھیو ملر  نے کہا ہے  کہ مزید پڑھیں

روس کی جانب سے یوکرین کے صحت اور تعلیمی مراکز پر حملے

کیف:روس کے یوکرین پر حملوں میں تیزی ، تعلیمی اور صحت کے مراکز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، یوکرینی صدر نے پیوٹن پر گائیڈڈ بم سے حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی یوکرین کے مشرقی علاقے میں جنگ جاری ہے، خار کیو کے علاقے میں خون عطیہ کرنے مزید پڑھیں

استبول کشمیر کانفرنس: بھارت کیخلاف کارروائی  کیلئے اقوام متحدہ سے مطالبہ

استنبول:  ترکیہ کے دارلحکومت  استنبول میں عالم اسلام کی ایک بڑی کشمیر کانفرنس میں عالمی برادری اور اقوام متحدہ  سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کشمیر میں جنگی جرائم پر اقوام متحدہ بھارت کےخلاف کارروائی کی جائے۔ کانفرنس میں مختلف اسلامی ممالک کے اراکین پارلیمان،صحافیوں، دانشوروں اور سول سوسائٹی نے شرکت کی، کانفرنس تحریک کشمیر مزید پڑھیں

کیا کشمیر میں ہندو مسلم ہم آہنگی کی علامت بننے والا اسکول دوبارہ کھل سکے گا؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان ہم آہنگی کے تعلقات کی ایک طاقتور علامت کے طور پر قائم کیا گیا اسکول آج سری نگر کی ایک پُرسکون گلی میں خالی اور بوسیدہ دکھائی دیتا ہے۔ گزشتہ صدی کے نصف میں اس مسلم اکثریتی علاقے میں ہندو پنڈت مزید پڑھیں

روسی ٹینکر کو یوکرین کے ڈرون نے نشانہ بنایا: روس

ماسکو: روس کے شہر آبنائے کرچ میں  روسی ٹینکر یوکرین کے ڈرونز سے ٹکرا گیا، جس سے کریمیا کو روس سے ملانے والے اسٹریٹجک پل پر ٹریفک کو کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS نے میری ٹائم ریسکیو سینٹر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حملے میں ٹینکر مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے، ترجمان بھارتی دفتر خارجہ

نئی دہلی:بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ بھارت بھی پاکستان کے ساتھ اچھے، ہمسایہ تعلقات کا خواہاں ہے ۔ پڑوسی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ ریمارکس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، ہندوستانی دفتر خارجہ نے حال ہی میں کہا کہ وہ پاکستان کے مزید پڑھیں

 ٹرمپ نے خود پر عائد ہونیوالے الزامات مسترد کر دیے

واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پر عائد ہونیوالے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا۔ ،غیرملکی میڈیا کے مطابق جج نے 6جنوری کے کیپٹل ہل پر پیش آئے واقعات سے متعلق چاروں الزامات پڑھ کر سنائے اور اگلی سماعت 28 اگست کو مقرر کردی ، ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

امریکہ اور کینیڈا میں دیسی چاولوں کی اچانک قلت کیوں ہوئی؟

نیویارک —  گزشتہ دنوں امریکہ اور کینیڈا کی ایسی کئی وائرل وڈیوز نظر سے گزریں جن میں کہیں بھارتی ،پاکستانی یا بنگلہ دیشی نژاد شہری دیسی گراسری اسٹورز کے باہر قطاریں لگائے کھڑے تھے تو کہیں وہ چاول کے تھیلے حاصل کرنے کے لیے چھینا جھپٹی کرتے نظر آئے۔ ہر ایک کی یہ کوشش تھی مزید پڑھیں

‘ اخبار ہی ہمارا انٹر نیٹ تھا ‘

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کی میک ڈوئل کاؤنٹی کا واحد مقامی اخبار کیا بند ہوا کہ مکینوں کو یوں لگا جیسے وہ اندھیرے میں گھر گئے ہوں کیو ں کہ تقریباً سو سال سے جاری ان کااخبار ہی ان کا سوشل میڈیا اور انٹر نیٹ تھا ۔ “ہمارے لوگوں کے پاس کچھ مزید پڑھیں