’بی جے پی نے منی پور میں بھارت ماتا کا قتل کیا‘؛ راہل گاندھی کا پارلیمان میں خطاب

نئی دہلی —  بھارت کی حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام عائد کیا ہے کہ ’’اس نے منی پور میں بھارت ماتا کا قتل کیا ہے۔ میری ایک ماں (سونیا گاندھی) یہاں ایوان میں بیٹھی ہیں جب مزید پڑھیں

بھارت جل رہا ہے، ہریانہ اور منی پور پر آرون دھتی رائے بول اٹھیں

کیرالہ:بھارتی ریاست منی پورمیں نسلی فسادات کی گونچ پوری دنیا میں ہے اس پر ملک کی معروف لکھاری اروندھتی رائے بھی بول اٹھیں۔  منی پور میں ظلم کی انتہا اس وقت ہوئی جب دو خواتین کو برہنہ کرکے سڑکوں پر گھمائے جانے کی ویڈیوز منظر آئیں، جس پر پورے بھارت بھر میں شدید غصے کی مزید پڑھیں

جارجیا میں مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ، 19 ہلاک

تبلیسی:جارجیا کے سیاحتی قصبے شوووی میں گزشتہ ہفتے مٹی کا تودہ گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے ،راچالیخومی اور کوویمو سوانیتی نامی علاقے میں موجود اس علاقے میں امدادی کاروائیاں تاحال جاری ہیں۔ جارجیا کی سرکاری ریسکو ایجنسی کے صدر تیمور میگیبریشویلی نے بتایا کہ بدھ کے روز بھی ایک مزید پڑھیں

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی،مزید 33ہلاک 18لاپتا

بیجن: چین کے دارالحکومت میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 33ہوگئی جب کہ 18افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ عالمیمیڈیا کی رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارشوں میں مزید 33افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 18افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح مزید پڑھیں

پاکستان میں حملے روکنا ہماری ذمہ داری نہیں: افغان طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر حملوں کو روکنا ان کی ذمہ داری نہیں ہے۔ پاکستان کو اپنی امن و امان کی صورتِ حال پر سنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے اور اس کا حل اپنے گھر میں تلاش کرنا چاہئے۔ ذبیح مزید پڑھیں

اے آئی بریانی بنانے میں مدد دے سکتی ہے؟

ویب ڈیسک —  ایسے متعدد لوگ ہوں گے جو مصنوعی ذہانت والے چیٹ جی پی ٹی کے بعد یہ سوچ کر خوش ہوں گے کہ اب انہیں اپنے دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت کم سے کم پڑے گی لیکن ماہرین” اطلاعاً بیان” کرتے ہیں کہ آپ جوں جوں اسے استعمال کریں گے توں مزید پڑھیں

تین ہزارسے زائد امریکی فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے

واشنگٹن: ایران کی جانب سے تیل بردار بحری جہازوں پرقبضے کے بعد امریکا کے 3ہزار سے زائد فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی  سیلرز اور میرینز یو ایس ایس باتعان اور یو ایس ایس کارٹر ہال جنگی جہازوں پر مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمان میں تحریکِ عدم اعتماد پر بحث شروع، اپوزیشن کی مودی پر تنقید

ویب ڈیسک —  بھارت کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی جمع کرائی گئی تحریکِ عدم اعتماد پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ لوک سبھا کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے تحریک عدم اعتماد پر بحث کے لیے 12 گھنٹے کی منظوری دی ہے۔ توقع مزید پڑھیں

 کیلی فورنیا ،پرواز کے دوران 2ہیلی کاپٹروں  میں تصادم ، 3افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے کیبازون کی فضاوں میں پرواز کے دوران 2ہیلی کاپٹروں کے تصادم میں 3افراد ہلاک ہوگئے،امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق دونوں ہیلی کاپٹرز ریسکیو ادارے کی ملکیت تھے اور آگ بجھانے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔ حادثے کے وقت بھی دونوں ہیلی کاپٹرز جنوبی کیلیفورنیا کے کیبازون میں آگ مزید پڑھیں