دمشق:شام میں حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دمشق میں فارمیسی سنڈیکیٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی کرنسی حالیہ دنوں میں نئی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے تاہم انہوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نہیں بتائی۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایلون مسک اورمارک زکر برگ کا مکسڈ مارشل آرٹ مقابلہ، مذاق یا حقیقت؟
ویب ڈیسک — لیجیے بات مذاق مذاق میں کشتی کے اکھاڑے تک جا پہنچی ۔ٹیکنالوجی کی دنیا کی دو ارب پتی شخصیات ایلون مسک اور مارک زکربرگ کو ٹیکنالوجی اور امارت کے اعتبار سے تو مد مقابل کہا جا سکتا ہے مگر اب وہ دونوں ایک دوسرے سےجسمانی طاقت کے مقابلے کے لئے بھی تیار مزید پڑھیں
کیا ٹرمپ الیکشن سازش کیس کی کارروائی واشنگٹن سے باہر منتقل کر پائیں گے؟
ویب ٹیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کے قانونی ماہرین سابق امریکی صدر کے خلاف حال ہی میں شروع کیے گيے 2020 کے الیکشن سازش مقدمے کو واشنگٹن ڈی سی سے باہر متنقل کرنا چاہتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق یہ ثابت کرنا ایک چیلنج ہے کہ کسی ری پبلیکن کا اپنی مخالف پارٹی ڈیموکریٹس کےگڑھ دارالحکومت مزید پڑھیں
امریکی ویب سائٹ کا مبینہ ‘سائفر’ کی تفصیلات منظرِعام پر لانے کا دعویٰ اور محکمہ خارجہ کا ردعمل
واشنگٹن — امریکہ کی نیوز ویب سائٹ ‘دی انٹرسیپٹ’ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے اس سائفر کی کاپی حاصل کر لی ہے جس کا تذکرہ پاکستان کی سیاست میں ڈیڑھ سال سے ہو رہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اس مبینہ سائفر کے درست ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں
افغانستان : امریکی حملے میں ملبے سے ملنے والی بچی کی تحویل، معاملہ کیا ہے ؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں 2019 میں ایک دور افتادہ گاؤں پرکئےگئےایک امریکی حملے میں ملبے سے ملنے والی ایک بچی کی تحویل کے ایک مقدمےسے یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اس حملے میں کون مارا گیا تھا اور کیوں؟ اس مقدمے نےپانچ ستمبر 2019 کے امریکی حملے کو اس تنازعے میں بدل دیا مزید پڑھیں
پرتگال: شدید گرمی سے ہزاروں ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر
لسبون:پرتگال میں شدید گرمی سے نبرد آزما ہے، فائر فائٹرز جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جس سے ہزاروں ہیکٹر رقبہ جل گیا ہے۔ پرتگال کے جنوب میں اوڈیمیرا قصبے کے قریب ہفتے کے روز جنگل میں لگنے والی آگ میں تقریبا 6,700ہیکٹر اراضی کو نقصان پہنچا جبکہ مزید پڑھیں
روس کا ماسکو پر فائر کیے جانے والے 2ڈرونز تباہ کر نے کا دعوی
ماسکو:روس نے یوکرین کی جانب سے دار الحکومت ماسکو پر داغے جانے والے دو ڈرونز تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکوکے میئرنے کہا ہے کہ شہر پر ڈرون حملے کیے جارہے ہیں اور روسی ائیر ڈیفنس نے ایک اور حملے کو ناکام بنایا ہے جس میں دو ڈرونز کو گرادیا مزید پڑھیں
پاکستان اپنی سرحدوں کے اندر داعش کے باشند وں کو ڈھونڈے، افغان طالبان
اسلام آباد: ترجمان امارات اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے واقعات کی ذمہ داری افغان عوام پرعائد کرنے کے بجائے اپنی سرحدوں کے اندر جواب ڈھونڈے، داعش میں اسکے باشندے شامل ہیں۔ پاکستانی حکام کی جانب سے افغانستان سے دراندازی کے بیانات پرردعمل میں جاری کیے جانے والے بیان میں مزید پڑھیں
فرانس میں معذوروں کے ہالیڈے ہوم میں آتشزدگی سے 9 افراد ہلاک
پیرس: فرانس میں معذور افراد کیلئے بنائے گئے ہالیڈے ہوم میں آگ لگنے کے واقعے میں 9 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے جبکہ واقعے میں 17 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں
نیو یارک میں نیشنل نائٹ آوٹ: جہاں شہری بنے پولیس کے مہمان
No media source currently available