غزہ: مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے تلکرم پناہ گزین کیمپ میں چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید اور 8 کو زخمی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت 23 سالہ محمود جراد کے نام سے ہوئی ہے جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں خودکشیاں بڑھنے لگیں، ایک سال میں 49 ہزار لوگوں نے زندگی کا خاتمہ کیا
ویب ڈیسک — امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے نئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس امریکہ میں لگ بھگ 49 ہزار 500 افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔ یہ تعداد امریکہ میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
امریکا:ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی ، 50 سے زائد ہلاک
ہوائی:امریکی سیاحوں کے مرکز ہوائی شہر میں تیزی سے پھیلنے والی جنگل کی آگ سے کم از کم 53افراد ہلاک ہوگئے،امدادی کارکنان سب سے زیادہ متاثرہ جزیرے ماوئی سے مزید لوگوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائی کے مغربی ساحل پر جنگل کی آگ بھڑک اٹھی جس نے مزید پڑھیں
ٹرمپ کو عدالت سے ریلیف نہ مل سکا، مشکلات میں اضافہ
نیو یارک:امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی دھاندلی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست عدالت نے مسترد کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وسکونسن کی عدالت میں انتخابی دھاندلی کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کو مزید پڑھیں
جوبائیڈن نے امریکیوں کی رہائی کے بدلے ایران کے 6ارب ڈالر فنڈز بحال کیے، ریپبلکنز
واشنگٹن:امریکا میں اپوزیشن پارٹی ریپبلکنز نے کہا ہے کہ تہران میں قید 5امریکیوں کی رہائی کے بدلے ایران کے 6بلین ڈالرز کے فنڈز غیر منجد کرنا جوبائیڈن انتظامیہ کی بزدلی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں قید 5 امریکیوں کی جیل مزید پڑھیں
نشے کے عادی افراد کو اسلحہ رکھنے سے نہیں روکا جا سکتا:امریکی عدالت
نیو یارک:امریکا کی فیڈرل اپیل کورٹ نے ممنوعہ نشے کا استعمال کرنے والے افراد کو اسلحہ رکھنے کی پابندی کے پرانے عدالتی فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نشے کے عادی افراد کو اسلحہ رکھنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ نیو آرلینڈز کی سرکٹ کورٹ آف اپیل کے تین رکنی بینچ مزید پڑھیں
امریکہ: ریاست ہوائی کے تاریخی شہرلاہائینا میں سب کچھ جل کر خاکستر
امریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں جنگلات میں لگنے والی آگ نے ہر چیز کو جلا کر خاکستر کر دیا ہے۔ آتش زدگی کے نتیجے میں اب تک 53 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماؤوی آئی لینڈ میں منگل کی رات کو تین مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے تاریخی شہر مزید پڑھیں
"کبھی سوچا نہیں تھا کہ گھر واپس آؤں گا”؛ داعش کی قید سے رہائی پانے والے سابق بنگلہ دیشی فوجی اہل کار
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے دفتر نے جمعرات کو بتایاہے کہ اقوامِ متحدہ کے لیے کام کرنے والےایک بنگلہ دیشی شہری کو یمن میں داعش نے اغوا کے ڈیڑھ سال بعد رہا کر دیا ہے۔ اکام صوفیول انعم بنگلہ دیش فوج کے سابق لیفٹننٹ کرنل ہیں جو بدھ کو ہمن سے ڈھاکہ پہنچے تھے۔ مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت: دو جنوری کی تاریخ دی جائے، پراسیکیوٹرز
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ انصاف کے پراسیکیوٹرز نے جمعرات کو درخواست کی کہ سابق صدر ٹرمپ کے خلاف 2020 کے انتخابات کے، جس میں وہ ڈیمو کریٹ جو بائیڈن سے شکست کھا گئے تھے، نتائج غیر قانونی طور پر الٹانے کی سازش کے فوجداری مقدمے کی سماعت کے لیے دو جنوری کی تاریخ طے مزید پڑھیں
کیا سیاستدانوں کے لیے بھی عمر کی حد ہونی چاہئیے؟
واشنگٹن — امریکی سینٹ میں دو سینیٹرز اپنی طویل العمری اور بعض اوقات صحت کے مسائل کے باوجود اپنی مدت پوری کرنے کے عزم کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک تو ریپبلکن سینیٹر مچ میکانل ہیں جن کی عمر 81 سال ہے اور وہ سینٹ میں ریپبلکن پارٹی کے لیڈر ہیں۔ دوسرےکیلیفورنیا سے ڈیمو کریٹک مزید پڑھیں