بیجنگ:چین کی پاور بیٹری کی پیداوار میں جولائی کے دوران تیز رفتار اضافہ ہوا ہے۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ ماہ پاور بیٹری کی پیداوار 61 گیگا واٹ آورز(جی ڈبلیو ایچ)رہی، جو گزشتہ سال سے28.9 فیصد زیادہ ہے۔تقریبا 40.5 جی ڈبلیو ایچ لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹریاں تیار کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جب تک ایران میں قید امریکی وطن واپس نہ آجائیں، ہمیں محتاط رہنا ہوگا، جان کربی
ویب ڈیسک — امریکہ میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے کو آرڈینیٹر فار سٹریٹیجک کمیونیکیشنز، جان کربی نے کہا ہے کہ یہ کہنا مشکل ہے کہ ایران نے جن امریکیوں کو جیل سے گھر میں نظر بند کیا ہے وہ امریکہ واپس کب آئیں گے۔ کربی نے یہ بات جمعرات کو وائس آف امریکہ کی افغان مزید پڑھیں
مبینہ سائفر کے متن پر امریکی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
مبینہ ‘سائفر’ کے منظر عام پر آنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات یا عدالتی کوششوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
واشنگٹن — امریکی ویب سائٹ "دی انٹرسیپٹ” پر امریکی اور پاکستانی سفارتکاروں کے درمیان گزشتہ سال ہونے والی گفتگو پر پاکستانی سفیر کے مبینہ ‘سائفر ‘کا متن شائع ہونے سے یہ بحث بھی چھڑ گئی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے کیا مزید پڑھیں
نیویارک میں ایک سٹریٹ کو علامہ اقبال کا نام دے دیا گیا
No media source currently available
سائفر: دو سفیروں کی غیر رسمی گفتگو میں سفارتی آداب کے تقاضے کیا ہیں؟
No media source currently available
’انٹرسیپٹ‘ کو مبینہ سائفر کہاں سے ملا؟ کہانی رپورٹر کی اپنی زبانی
No media source currently available
ہوائی میں جنگل کی آگ سے 55 ہلاکتیں، علاقہ مکینوں نے سائرن کی آواز کیوں نہیں سنی؟
ویب ڈیسک — گہرے نیلے سمندر کے کنارے اونچی نیچی سرسبز ڈھلوانوں اور پام کے خوبصورت درختوں میں گھرا امریکی ریاست ہوائی کا قصبہ واہائینا اب ایک جلا ہوا منظر پیش کر رہا ہے۔ سبزہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔ پام کے جھلسے ہوئے درخت ٹند منڈ ہو گئے ہیں، مکانوں اور عمارتوں کے مزید پڑھیں
فلسطینی مؤذن دوران تلاوت انتقال کرگئے
غزہ: دنیا بھر کے مسلمانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ حالت ایمان میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوں فلسطین میں ایک مسجد کے موذن کو قابل رشک موت آئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو فلسطین کی ایک مسجد کی ہے جس میں موذن مسجد نماز فجر کا وقت شروع ہونے مزید پڑھیں
شام: فوج کے قافلے پر داعش کا حملہ، 23 اہلکار ہلاک، کئی زخمی
دمشق: شام میں فوج کے قافلے پر داعش کے حملے میں 23 اہل کار ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صوبہ دیرالزور میں مرکزی شاہراہ سے عسکری گاڑی گزر رہی تھی جسے داعش نے حملے کا ہدف بنایا۔ اس موقع پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ مقامی میڈیا مزید پڑھیں