اوٹاوا:کینیڈا کے برٹش کولمبیا میں سکھوں نے ہندو کمیونیٹی کی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کرکے خالصتان ریفرنڈم کے پوسٹرز کو مندر کے مرکزی دروازے پر چسپاں کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مندر کے دروازے پر چسپاں کیے جانے والے پوسٹرمیں لکھا تھا کہ کینیڈا 18 جون کے قتل میں بھارت کے کردار کی تحقیقات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 89 ہوگئیں
ہوائی:امریکا میں سوسال کی بدترین آگ،ریاست ہوائی کے جنگلات راکھ ہوگئے۔ 89 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جانی اورمالی نقصانات کا اندازاتک لگانا ممکن نہیں۔ جنگل کی آگ نے امریکا کی تاریخ بدل دی۔ ہوائی میں ماوی کے جنگلات میلوں تک جلتے نظر آرہے ہیں۔ دھوئیں کے بادل آسمان پر چھائے ہیں۔ ہوائی گورنرجوش مزید پڑھیں
سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ایفل ٹاور سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا
پیرس میں ایفل ٹاورپربم کی اطلاعات ملنے کے بعد پولیس نے علاقے کو خالی کروا کربم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا جبکہ قریبی سڑکوں کو بھی عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ فرانسیسی میڈیاکے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری نے ایفل ٹاورکی تین منزلوں اور صحن کو خالی مزید پڑھیں
امریکا کی ریاست پینسلوینیا کے ایک مکان میں ہولناک دھماکا
واشنگٹن:امریکی ریاست ریاست پینسلوینیا کے ایک مکان میں ہولناک دھماکا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھماکے کے بعد ایک مکان سے آگ کے شعلے اور دھواں اٹھ رہا ہے۔ پڑوس کے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آتشزدگی سے تین گھر مکمل تباہ ہوگئے مزید پڑھیں
امریکی قیدیوں کی رہائی کے بعد بھی ایران پر پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاملے کے باوجود ایران پر پابندیاں اپنی جگہ برقرار رہیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 5 امریکی قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ ہونے کے باوجود ایران پر عائد پابندیاں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری
سعودی عرب کے سیاحتی علاقے ابھا اور جبل السودا میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ بار ی ہوئی جس سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاقے ابھا اور جبل السودا میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جس سے جل تھل ایک ہوگیا ۔ گرج چمک اور مزید پڑھیں
امریکی ریاست ہوائی میں تاریخ کی مہلک ترین آگ؛ انتباہی نظام پر سوالات
امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں تین روز قبل لگنے والی آگ ریاست کی تاریخ کی سب سے مہلک قدرتی آفت بن گئی ہے جس میں اب تک 80 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جب کہ حکام نے اس سے نمٹنے کی پالیسیوں کا جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے آگ مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ :امریکہ نے الفا گروپ بورڈ پر پابندی لگا دی
واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے الفا گروپ کے بورڈ پر چار روسیوں کے خلاف مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جو روس کے تیل، قدرتی گیس اور بینکنگ میں دلچسپی رکھنے والے سب سے بڑے اداروں میں سے ہیں۔ یہ پابندیاں روس اور اس کے امیر ترین پاور بروکرز کی معیشت پر پابندیاں لگانے کی مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ :امریکہ نے الفا گروپ بورڈ پر پابندی لگا دی
واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے الفا گروپ کے بورڈ پر چار روسیوں کے خلاف مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جو روس کے تیل، قدرتی گیس اور بینکنگ میں دلچسپی رکھنے والے سب سے بڑے اداروں میں سے ہیں۔ یہ پابندیاں روس اور اس کے امیر ترین پاور بروکرز کی معیشت پر پابندیاں لگانے کی مزید پڑھیں
جنگل میں آگ لگنے سے 67 افراد جاں بحق ،سینکڑوں لا پتہ
ہوائی :امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ ایک سنگین سنگ میل تک پہنچ گئی ہے،آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوائی ریاست کے جنگلات میں لگی آگ ریاست کی تاریخ میں سب سے مہلک قدرتی آفت ہے جس میں سینکڑوں افراد مزید پڑھیں