اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کیا یجوکیشن کین ناٹ ویٹ(ای سی ڈبلیو)فنڈنے منگل کوافغان لڑکیوں کے تعلیمی حقوق کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لیے ایک مہم شروع کی۔ یہ مہم ای سی ڈبلیو گلوبل چیمپیئن افغان لڑکیوں کی روبوٹک ٹیم کی سابق کپتان سمیہ فاروقی کے تعاون سے شروع کی گئی ہے جس میں ایک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کا سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان
بیجنگ:چین قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں اور کاروباری اداروں کی مشکلات میں کمی کے لئے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو اور اس میں بہتری کے قرض بارے تعاون میں اضا فہ کرے گا۔ قومی مالیاتی نظم ونسق انتظامیہ نے بتایا کہ نقل و حمل، ٹیلی مواصلات ، گیس و بجلی کی فراہمی، تحفظ مزید پڑھیں
ہوائی: جنگل کی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 99 ہو گئی، اموات میں اضافے کا خدشہ
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ہوائی میں جنگلات کی آگ میں مرنے والوں کی تعداد 99 تک پہنچ گئی ہے۔ ریاست کے گورنر کا کہنا ہے کہ آئندہ 10 دنوں میں یہ تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ ہنگامی صورت حال میں مدد فراہم کرنے والا عملہ مزید انسانی باقیات کی تلاش کے لیے انتہائی مزید پڑھیں
رپورٹر ڈائری: دو سال بعد کابل کی صورتِ حال میں بہتری آئی ہے
کابل — اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کی صورتِ حال پر رپورٹنگ کے لیے کابل آنا ہوا تو امیگریشن ڈیسک مکمل ویران پڑی تھی۔ لیکن دو سال بعد کابل کی صورتِ حال میں نہ صرف تبدیل بلکہ کسی حد تک بہتر ی بھی آئی ہے۔ کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ مزید پڑھیں
‘بھارت 2047 تک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا’
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن چکا ہے اور 2047 تک اس کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہو گا۔ منگل کو بھارت کے 77 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ اعظم نے جہاں مزید پڑھیں
بھارت کا یومِ آزادی، تاریخی لال قلعے پر تقریب
بھارت کے یومِ آزادی پر تاریخی لال قلعے پر مرکزی تقریب ہوئی جس سے خطاب میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ نئی دہلی نے مختلف ممالک کی مدد کرکے ثابت کیا ہے کہ بھارت دنیا کا دوست ہے۔ بھارت کو مضبوط ملک بنا کر دنیا کی مدد کی جا سکتی ہے۔ یہ مزید پڑھیں
افغانستان میں بیوٹی پارلرز کی بندش: ‘طالبان کی خواتین بھی یہاں آتی تھیں’
اسلام آباد — "اپنے بیوٹی پارلر میں موجود خاتون کو میں نے اونچی آواز میں بات نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ قریب ہی طالبان کی چیک پوسٹ ہے، آپ کو احتیاط برتنی چاہیے جس پر کرسی پر بیٹھی گاہک نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں وہ طالبان مزید پڑھیں
سرینگر میں بھارت کے یومِ آزادی کی تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت
No media source currently available
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے نائب امیر علامہ دلاور سیدی دوران حراست انتقال کر گئے
ڈھاکہ: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے نائب امیر مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کر گئے۔ مولانا دلاور حسین سعیدی کو جیل میں دل کا دورہ پڑا، انہیں ڈھاکہ کے پی جی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ حراست میں ہونے والی المناک موت پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے مزید پڑھیں
روس :پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہو گئے
روس کے جنوبی علاقے میں پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے27 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہو گئے، یہ واقعہ روس کے جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا۔27 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ مزید پڑھیں