ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے امریکی فوجی اہلکار ٹریوس کنگ سے متعلق بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کنگ "امریکی فوج کے اندر غیر انسانی سلوک اور نسلی امتیاز” کی وجہ سے شمالی کوریا یا کسی دوسرے ملک میں پناہ چاہتے ہیں ۔ ٹریوس کنگ امریکی فوج میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، طالبان کے خلاف انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — عالمی تعلیم کے لیے اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے ، گورڈن براؤن نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو تعلیم کے بنیادی حق سے محروم رکھنے پر انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کو طالبان کے خلاف تحقیقات اور الزامات کی پیروی کرنی چاہیے۔ منگل کو ایک بیان میں گورڈن براؤن مزید پڑھیں
طالبان کنٹرول کے دوسال مکمل: افغانستان کو ایک پر امن ملک دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ،’ امریکہ افغانستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، جس میں امن ہو، جس کے اپنے پڑوسی ملکوں سے تعلقات پر امن ہوں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو’۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول مزید پڑھیں
"طالبان گھرانوں کی خواتین بھی میک اپ کرانے آتی تھیں”
No media source currently available
"اسکول نہ کھلے تو زندگی میں اندھیرے چھا جائیں گے”
No media source currently available
ہم پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کامنتظر ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے منگل کے روز معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا ،”ہمارے علم میں ہے کہ پاکستان کی قومی مزید پڑھیں
طالبان کے دو سال، افغان عوام کے تاثرات
No media source currently available
افغانستان سے واپسی کا فیصلہ مشکل مگر درست تھا، انٹنی بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا مگر درست تھا جس کے ذریعے امریکہ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ ہوا۔ بلنکن نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا، افغانستان سے واپسی مزید پڑھیں
بنگلادیش: جماعت اسلامی کے رہنما دلاور سعیدی کا جیل میں انتقال، ہزاروں افراد سڑکوں پر
ڈھاکا: بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے سینئر رہنما کے دورانِ قید انتقال کے بعد ہزاروں مشتعل افراد حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے، جہاں انہوں نے بنگلادیش حسینہ واجد حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما دلاور حسین سعیدی مزید پڑھیں
روس: پٹرول پمپ پر آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک
ماسکو :روس کے انتہائی جنوب میں واقع جمہوریہ داغستان میں ایک گیس اسٹیشن میں آ تشزدگی کے باعث 25 افراد ہلاک ہو گئے ۔ روس کے نائب وزیر صحت ولادی میر فیسینکو نے کہا ہے کہ 66 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔ روسی ایمرجنسی سروس نے ایک مزید پڑھیں