ویب ٹیسک — امریکی عوام سابق صدر ڈونلڈٹرمپ پر حال ہی میں لگائے گئے مجرمانہ الزامات کے بارے میں منقسم دکھائی دیتی ہے ۔ تاہم پچاس فیصد لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ کی سال 2020 کے صدارتی الیکشن کے دوران ریاست جارجیا میں ووٹوں کی گنتی میں مداخلت کرنا غیر قانونی تھا۔ ایک تازہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ: معدنی ایندھن کا استعمال روکنے پر پہلا عدالتی فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے ماحول دوست نوجوانوں کے حق میں آنے والے ایک عدالتی فیصلے کو ماہرین ایک اہم قانونی فتح قرار دے رہے ہیں۔ریاست مونٹانا کی ایک ڈسٹرکٹ جج نے پیر کے روز اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ریاستی ادارے معدنی ایندھن کے ذرائع کو ترقی دینے کی اجازت دے کر درخواست مزید پڑھیں
پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم کو مبارک ہو، امریکی وزیرِ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے پاکستان کی نگراں حکومت کا خیر مقدم کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ خارجہ بلنکن نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا، ” پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم کو مبارک ہو! ایسے میں جب پاکستان اپنے آئین کے مطابق اور آزادئ اظہار اور اجتماع مزید پڑھیں
افغانستان کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی وجوہات کیا ہیں؟
ویب ڈیسک ۔ امریکہ نے افغانستان پر طالبان کنٹرول کے دو سال بعد ایسے قوانین میں نرمی کرنا شروع کر دی ہے جو کمرشل ایئر لائنز کو ملک کی فضا ئی حدود میں ایسے راستوں پر پرواز کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں جو مشرق اور مغرب کے سفر کے لیےدورانیے اور ایندھن کی کھپت مزید پڑھیں
چین غیر ملکی کمپنیوں کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، نائب وزیراعظم
بیجنگ:چین کے نائب وزیراعظم ژانگ گوچھنگ نے بیجنگ میں بدھ کو ڈنمارک کی انٹرنیشنل ہیلتھ کیئر کمپنی نوو نورڈِسک کے صدر اور سی ای او لارس فرورگارڈ جورجینسن سے ملاقات کی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن،نائب وزیراعظم ژانگ نے ملاقات کے دوران کہا کہ چین اعلی سطح پر مزید پڑھیں
سوڈان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مشرقی سیکٹر میں فضائی حدود کھول دی
خرطوم:سوڈان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے مشرقی سیکٹر میں فضائی ٹریفک کے لیے فضائی حدود بحال کردی۔ خرطوم بین الاقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے مشرقی سیکٹر میں فضائی ٹریفک کے لیے فضائی حدود کھولنے کا نوٹس مزید پڑھیں
بھارت کے ہماچل پردیش میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 61 افراد ہلاک
نئی دہلی:بھارت کی شمالی پہاڑی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مٹی کے تودوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جبکہ گزشتہ دو دنوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 61 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ دودنوں میں گرمائی علاقے شملہ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے کے بعد جاری مزید پڑھیں
افغان فوج کے تکنیکی ماہرین نے 10جنگی ٹینکوں کی مرمت کر لی
کابل:افغانستان کی فوج کے فوجی تکنیکی ماہرین نے 10 جنگی ٹینکوں کی مرمت کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج کی 313 سنٹرل کور بھاری ہتھیاروں کی مرمت کے کام کی انچارج ہے۔اس سے پہلے وزارت دفاع کی تکنیکی ٹیموں نے رائفلز، متعدد جنگی ٹینک اور بکتر بند پرسنل کیریئرز کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
بھارت: مہنگائی کے باعث بین الاقوامی چین کے برگرز سے ٹماٹر غائب
بھارت میں ان دنوں ٹماٹر کی قیمتوں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ قیمتوں میں اضافے کا اثر فاسٹ فوڈ چین ‘برگر کنگ’ پر بھی پڑا ہے جس نے اپنے برگرز اور ریپس میں سے ٹماٹر غائب کر دیے ہیں۔ بھارت میں ‘برگر کنگ’ کے دو آؤٹ لیٹس کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا گیا مزید پڑھیں
میانمار میں سیلاب نے تباہی مچادی، لینڈسلائیڈنگ سے 32 افراد ہلاک
برما:شمالی میانمار میں سیلاب نے تباہی مچادی، لینڈ سلائیڈنگ سے 30سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔، غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار میں ایک سیلاب نے تباہی مچادی، قیمتی پتھر جیڈ کی ایک کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کم از 22افراد ہلاک اور 30سے زائد لاپتہ ہوگئے،ریسکیو ٹیموں مزید پڑھیں