نئی دہلی — بھارت اور چین نے لداخ سیکٹر میں سرحدی تنازع کو تیز رفتاری کے ساتھ اور بلا تاخیر حل کرنے کے لیے فوجی و سفارتی سطح پر مذاکرات جاری رکھنے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فریقین کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل بھارت چین تعلقات میں بہتری آئے گی؟
نئی دہلی — بھارت اور چین نے لداخ سیکٹر میں سرحدی تنازع کو تیز رفتاری کے ساتھ اور بلا تاخیر حل کرنے کے لیے فوجی و سفارتی سطح پر مذاکرات جاری رکھنے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فریقین کے مزید پڑھیں
سمندری طوفان ہلیری: میکسیکو، کیلیفورنیا میں ‘سپر فلڈ’ کا خطرہ
کیلیفورنیا :امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کو سمندری طوفان ہلیری کے پیش نظر ممکنہ طور پر مہلک اور تباہ کن سیلاب کی وارننگ دے دی گئی ہے زمرہ 4 کا سمندری طوفان ہلیری میکسیکو کے باجا کیلیفورنیا جزیرہ نما کی طرف بڑھ رہا ہے، کیلیفورنیا میں سپر فلڈ کا خطرہ ہے ۔ نیشنل ہریکین سینٹر (NHC) مزید پڑھیں
ہالینڈ،پولیس سیکورٹی میں سیاستدان کیجانب سے قرآن پاک کی بیحرمتی
دی ہیگ: سویڈن کے بعد ہالینڈ میں بھی پولیس کی موجودگی میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے معلون سیاستدان اور انتہاپسند سفید فام پارٹی کے رہنما نے ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت کی۔ ملعون شخص کے ساتھ 2 مزید پڑھیں
جمہوری حکومت کی بحالی کیلئے فوجی مداخلت کرسکتے ہیں، اعلامیہ
اکرا :مغربی افریقی ریاستوں نے جمہوری حکومت کی بحالی کیلئے نائجر میں فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی، تمام ممالک نے ممکنہ فوجی مداخلت کیلئے ڈی ڈے پر اتفاق کیا ہے۔ مغربی افریقا کے مرکزی علاقائی بلاک کا کہنا ہے کہ وہ نائجر جنتا کے ساتھ طویل مذاکرات کے حق میں نہیں، اس لئے انہوں مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
جدہ :سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے جدہ میں تاریخی ملاقات ہوئی ہے ۔ چین نے دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی میں ثالثی کا کردار ادا کیا ہے۔ دونوں ممالک کے تنازعہ کی وجہ سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار تھا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت اگلے سال کے انتخابات کے بعد کی جائے: وکلائے دفاع
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی عدالت سے استدعا کی ہے کہ ان کے خلاف 2020 کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو الٹنے کے مقدمے کی تاریخ سال 2026 میں مقررکی جائے۔ ان کے وکلا کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کا مطلب یہ ہوگا کہ مقدمے کی مزید پڑھیں
سہ فریقی سیکیورٹی تعاون کا مقصد خطے میں امن اور استحکام میں اضافہ ہے، امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا کا مشترکہ اعلامیہ
واشنگٹن — امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان سیکیورٹی اور اقتصادی تعلقات کےفروغ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ کیمپ ڈیوڈ میں سہ فریقی سربراہ کانفرنس میں طے پانے والے معاہدوں کو’کیمپ ڈیوڈ پرنسپلز’ کا نام دیا گیا۔ کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس کے بعد تینوں ممالک کے سربراہوں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس مزید پڑھیں
امریکا کی ڈنمارک، نیدرلینڈز سے یوکرین کو ایف-16 جنگی طیاروں کی فراہمی کی منظوری
واشنگٹن:امریکی حکام نے کہا ہے کہ پائلٹ تربیت مکمل ہوتے ہی روسی حملے سے دفاع کے لیے یوکرین کو ڈنمارک اور نیدرلینڈز سے ایف 16 جنگی جہاز دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین نے روسی فضائی حملوں سے نمٹنے کے لیے امریکا سے ایف 15 جنگی جہاز طلب کیے مزید پڑھیں
چین میں آتشزدگی کے باعث 9 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے
گوئی یانگ: چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کی لی پھنگ کاؤنٹی کے ایک سرائے میں جمعہ کے روز قبل از سحر آ تشزدگی سے 9 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق آگ ژاؤ شینگ قصبے میں قبل از سحر 1 بجکر 2 منٹ پر اینٹ اور کنکریٹ سے تعمیر مزید پڑھیں