امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات: ریپبلکن امیدواروں کا پہلا انتخابی مباحثہ، ٹرمپ شرکت نہیں کریں گے

واشنگٹن —  امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ، بدھ کے روز امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی میں ہو رہا ہے۔ اور فی الوقت سب سے زیادہ مقبولیت کے حامل امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے۔ امریکہ مزید پڑھیں

افغانستان میں ‘ماورائے عدالت’ قتل اورانسانی حقوق کی ‘سنگین’خلاف ورزیاں: اقوام متحدہ کی رپورٹ

ویب ڈیسک۔ اقوام متحدہ نے منگل کو کہا کہ اس نے افغانستان میں کم از کم 218’ماورائے عدالت’ قتل اور سینکڑوں دیگر انسانی حقوق کی ‘سنگین’ خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں اور ان سب کا تعلق طالبان کے افغانستان پر دو سال سے جاری اقتدارسے ہے۔ متاثرین میں مبینہ طور پر بیشتر ایسے افراد شامل تھے مزید پڑھیں

ایران سے امریکی شہریوں کی رہائی کا معاملہ درست سمت میں آگے بڑھے گا، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ کو یقین ہے کہ ایران آخرِ کار امریکہ کے پانچ شہریوں کو آزاد کر دے گا۔ تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔ 10اگست کو ایران نے جیل میں بند چار امریکیوں کو نکال کر گھر مزید پڑھیں

ترکیہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے 18 تارکین وطن آتشزدگی میں ہلاک

ایتھنز: ترکیہ میں یونان کے جنگل سے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 18 تارکین وطن جنگلاتی آتشزدگی کی زد میں آکر جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یونان کے ساتھ ملنے والی ترکیہ کی سرحد کے قریب 18 لاشیں برآمد ہوئیں، جو کہ بری طرح جھلسی ہوئی مزید پڑھیں

جاپان کا مخالفت کے باوجود جوہری آلودہ پانی سمندرمیں چھوڑنے کااعلان

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے عوامی تشویش اور اندرون و بیرون ملک سے شدید مخالفت کے باوجود منگل کو اعلان کیا ہے کہ تباہ شدہ فوکوشیما ڈائیچی جوہری بجلی گھر سے جوہری آلودہ پانی کو جمعرات سے سمندر میں چھوڑنا شروع کیا جائے گا۔ رپورٹ کےمطابق بارش کے باوجود سیکڑوں جاپانی شہری منگل کی صبح جاپانی مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم 15 سال کی جلا وطنی کے بعد جیل منتقل

بنکاک:تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم تھاکسن شیناواتر کو 15 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس آنے پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق تھاکسن شیناواترا ایک معاہدے کے تحت واپس آئے ہیں اور جیل میں مختصر مدت ہی رہیں گے،وہ اپنے ذاتی جیٹ پر آبائی ملک پہنچے، سابق وزیر مزید پڑھیں

امریکا میں پولیس سے بھاگتے شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی، کئی افراد زخمی 

 جارجیا: امریکا میں  پولیس سے بچنے کی کوشش میں فرار  بے رحم شخص نے تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرامائی سین جارجیا کے دارالحکومت  اٹلانٹا میں  پیش آیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس مزید پڑھیں

برازیل میں فٹبال شائقین کی بس کو حادثہ، 7افراد ہلاک، 36سے زائد زخمی

برازیلیا: برازیل میں فٹ بال شائقین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، 7افراد ہلاک جبکہ 36سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلب کا میچ ختم ہونے کے بعد بس شائقین کو واپس لے کر جا رہی تھی کہ اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے بس سڑک سے مزید پڑھیں

امریکی اسپیشل آپریشن فورسز میں خواتین اہلکار امتیازی سلوک کا شکار ہیں، رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی فوج میں اہم ترین قرار دی جانے والی ’اسپیشل آپریشن فورسز‘ میں خدمات انجام دینے والی خواتین اہلکاروں کو بڑے پیمانے پر امتیازی سلوک، جنسی ہراسانی اور جنسی امتیاز کا سامنا ہے۔ فوج کی اسپیشل آپریشنز کمانڈ نے خواتین اہلکاروں کے حوالے سے 2021 میں کی گئی ایک تحقیقی رپورٹ مزید پڑھیں