نجی طیارہ روس میں گر کر تباہ: 10افراد ہلاک

ماسکو:نجی طیارہ روسی دارالحکومت کے شمال میں گر کر تباہ ہوگیا،روس کے نجی فوجی گروپ  ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی طیارہ ماسکو سے سینٹ پیٹر ز برگ جارہا تھا،  طیارے میں عملے 3افراد سمیت 7افراد سوار تھے، حادثہ پیش آتے ہی ریسکیو کی ٹیموں نے مزید پڑھیں

‘افغانستان میں موجود سیاسی رہنماؤں کا طالبان پر کوئی اثر و رسوخ نہیں”

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جب اگست 2001 میں طالبان داخل ہوئے تو سابق حکومت کے لگ بھگ تمام وزرا اور اعلیٰ حکام ملک سے فرار ہو گئے تھے۔ صدر اشرف غنی نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات میں سیاسی پناہ حاصل کی۔ ان کے دو نائب صدور امر مزید پڑھیں

بھارت کی خلائی گاڑی کامیابی سے چاند پر لینڈ کر گئی

ویب ڈیسک —  بھارت کی چاند گاڑی ‘چندریان-3’ کامیابی سے چاند کی سطح پر لینڈ کر گئی ہے۔ امریکہ، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چندریان تھری اسپیس کرافٹ نے بدھ کو بھارت کے مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش، عمرہ زائرین کے طواف جاری رکھنے کے روح پرور مناظر

مکہ مکرم: گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث عمرہ زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے،مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ حرم کے صحن میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے،سعودی عرب کے دیگر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا مزید پڑھیں

تشدد، انتہاپسندی اوراندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے:پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی:کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ مذاہب کا منافرت پراکسانے کے لیے استعمال بند کیا جائے۔ پوپ فرانسس نے مذاہب کے نام پر تشددکا شکارافراد کے دن پرخصوصی پیغام دیا کہ تشدد، انتہاپسندی اوراندھی جنونیت کیلیے مذہب کا استعمال بندکیا جائے، قتل، دہشتگردی، جبر اور جلاوطنی کے لیے بھی مزید پڑھیں

ترکیہ: کیناکلے کے جنگلات میں لگنے والی آگ آبنائے ڈار ڈینیلس تک پھیل گئی

استنبول:ترکیہ کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آنے والے 6دیہات خالی کرا لیے گئے، آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے آبنائے ڈار ڈینیلس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا مزید پڑھیں

 چین ، ڈسپلے پینلز کی پیداواری مالیت 360 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ:چین کے ڈسپلے پینلز کی پیداواری مالیت 2022 میں 3 خھرب 60 ارب یوان (تقریبا 50 ارب امریکی ڈالرز)سے تجاوز کر گئی جو عالمی مجموعی رقم کا 48 فیصد ہے۔  وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی(ایم آئی آئی ٹی) کے ایک عہدیدار یانگ شوڈونگ نے کہا کہ طلب کی کمی سے متاثر ہونے کے باوجود  چین مزید پڑھیں

سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، کوشش جاری ہے، امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امن بڑی بات ہے۔ وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات میں پیشرفت امریکا کے مفاد میں ہے  دونوں ممالک کے درمیان امن بڑی بات ہے۔ امریکی مشیر نے مزید پڑھیں

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان سرفہرست

نئی دہلی: دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا گیا، مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  آزادی سے اب تک 93,647مسلم کش واقعات میں 5لاکھ سے زائد مسلمان شہید کیے جا چکے ہیں،1989میں بہار، مزید پڑھیں

چین کے صوبے شانشی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک

شی آن:چین کے شمال مغربی صوبیشانشی کی یان چھوان کانٹی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ یان آن ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو کے مطابق دھماکا پیر کی رات 8 بجکر 26 منٹ پر یان آن شہر میں یان چھوان کانٹی کے ہیجیایا گاں میں شن تائی کوئلے کی کان میں مزید پڑھیں