No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
مودی کی صدر شی سے ملاقات، کیا سرحدی کشیدگی کم ہو گی؟
نئی دہلی — بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کی ‘برکس’ اجلاس کے دوران ملاقات کے بعد بعض مبصرین دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کی اُمید ظاہر کر رہے ہیں۔ 22 سے 24 اگست تک جوہانسبرگ میں ہونے والے اجلاس کے دوران نریندر مودی اور چینی صدر شی مزید پڑھیں
انتخابات میں مداخلت کا کیس: ٹرمپ نے گرفتاری دے دی
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش کر دی جس کے بیس منٹ بعد وہ کاؤنٹی جیل سے ایرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے۔اس کیس میں ان کی ضمانت پہلے ہی ہوچکی ہے۔ ٹرمپ مزید پڑھیں
عمرے سے واپسی پر حادثے میں 4 بچے، والد جاں بحق، ماں زخمی
ریاض: سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس جاتے ہوئے ایک خاندان حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں چار بچے اور والد جاں بحق جب کہ ماں زخمی ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عمرہ ادا کرنے کے بعد واپس جاتے ہوئے خاندان کو حادثہ مکہ ریاض ہائی وے پر مزید پڑھیں
روس میں امریکی صحافی کی قید میں توسیع،’صحافت جرم نہیں’ گرشکووچ کے اخبار کا بیان
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔ماسکو کی ایک عدالت نے جمعرات کو فیصلہ سنایا کہ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے رپورٹر ایوان گرشکووچ کو نومبر کے آخر تک جیل میں رہنا چاہیئے۔روس کے خبر رساں ادارے طاس کے مطابق انہیں آٹھ ماہ تک جیل میں رہنا ہوگا۔ان پر جاسوسی کا الزام ہےاور وہ مارچ کے مزید پڑھیں
اسرائیلی قابض حکام کے شر سے بچنے کیلئے ایک فلسطینی نے اپنا مکان خود مسمار کردیا
راھط : اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر النقب کے علاقے کے شہر راھط سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی خاندان کو اپنا مکان خود مسمار کر دیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابو غانم خاندان النقب کے علاقے راھط شہر سے اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور ہوا۔ مسماری کے مزید پڑھیں
امریکا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 6زخمی ہوگئے
لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلس سے 90 کلومیٹر جنوب میں واقع ٹریبوکو وادی میں تاریخی بائیکر بار میں حملہ آور کی فائرنگ سے مشتبہ شخص سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ ورنج کانٹی کے شیرف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق محکمے نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ نائبین نے مشتبہ شخص مزید پڑھیں
جاپان نے جوہری آلودہ پانی کا سمندرمیں اخراج شروع کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے تباہ شدہ فوکوشیماڈائیچی جوہری بجلی گھر سے جوہری آلودہ پانی کوبحرالکاہل میں چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف جمعرات کو سیکڑوں جاپانیوں نے وسطی ٹوکیو میں ریلی نکالی۔پلانٹ آپریٹرٹوکیوالیکٹرک پاورکمپنی(ٹیپکو)کی طرف سے فراہم کردہ براہِ راست ویڈیو میں دکھایا گیا کہ مزید پڑھیں
آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج، چین نے جاپان سے تمام آبی مصنوعات کی درآمد معطل کردی
بیجنگ:چین نے تابکاری سے آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج سے پیدا ہونے والے خطرات کو روکنے کے لیے جمعرات سے جاپان سے تمام آبی مصنوعات کی درآمد معطل کردی ہے۔ کسٹمزکی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی) نے ایک بیان میں کہا کہ جاپان کی جانب سے تابکاری سے آلودہ پانی کے اخراج سے پیدا مزید پڑھیں
بھارت کے ایک ہی دن میں 21 طلبہ کو ڈی پورٹ کردیا گیا
نیویارک: بھارت کے ایک ہی دن میں 21 طلبہ کو ڈی پورٹ کردیا گیا وجہ ویزوں میں تضادات اور دیگر مسائل بتائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے 21 بھارتی طلبا پانچ سال تک امریکا جانے کے لیے نااہل ہوگئے، انہیں اٹلانٹا، شکاگو اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر دستاویزات، لیپ ٹاپ اور مزید پڑھیں