ریاض:سعودی عرب کے اسکولوں میں طالب علم اگر بغیر بتائے زیادہ دن تک غیر حاضر رہے تو ان کے والدین کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔ سعودی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مملکت میں اگر بچہ اسکول سے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے 20 دن تک غیر حاضر رہا تو اس کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی ٹیچر نے ہندو طلبہ سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوادیے
مظفر نگر: بھارت میں مودی سرکار کی آشیرباد سے ہندوتوا راج جاری ہے، جس کی وجہ سے ہندو انتہا پسندوں نے ملک میں مسلمانوں کا جینا دوبھر کررکھا ہے۔ حالیہ واقعے میں ایک متعصب ٹیچر نے اسکول میں ہندو طلبہ سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوا دیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں
مودی کا الیکشن سے پہلے رام مندر پر جعلی حملہ کرانے کا منصوبہ
نئی دہلی: معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ مودی الیکشن سے پہلے رام مندر پر جعلی حملہ کرانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا مزید پڑھیں
بھارت: مسافر ٹرین میں ‘چائے بنانے’ کے دوران آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کی مسافر ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارت کی سدرن ریلوے کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست تمل ناڈو کے شہر مدورائی میں مسافر ٹرین کی پرائیوٹ بوگی میں اس وقت آگ بھڑکی جب مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار سے 426 اموات، نوے ہزار کیسز رپورٹ
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشوں سے گنجان آباد علاقوں کے متاثر ہونے سےڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور ملک میں اس مرض سے رواں سال اب تک 426 افراد ہلاک اور لگ بھگ 90 ہزار متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
بھارت: مسلم طالب علم کی پٹائی کی وائرل ویڈیو پر تنازع؛ ‘غلطی ہوئی ہے لیکن مسئلہ اتنا بڑا نہیں’
ویب ڈیسک — بھارت کے ایک اسکول میں مسلمان طالب علم کو استانی کے کہنے پر ساتھی طلبہ کی جانب سے تھپڑ مارنے کا معاملہ قومی سطح پر بحث کا موضوع بن چکا ہے جب کہ خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیاہے۔ معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو 39 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم
ولینگٹن : نیوزی لینڈ کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم جینی شپلی کو 39 لاکھ ڈالر سود سمیت ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ حکم ایک تعمیراتی کمپنی کے دیوالیے میں سابق وزیراعظم کے کردار پر سنایا ہے۔ شپلی 1997 سے 1999 تک نیوزی لینڈ کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں، وہ ایک مزید پڑھیں
ہم قائداعظم کا پاکستان چاہتے ہیں، کرسچئن لیڈر
No media source currently available
امریکہ میں2024 کےصدارتی انتخابات: ‘ابھرتا ستارہ’ بھارتی نژاد ویویک راما سوامی کون ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں آئیندہ سال کے صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کی دوڑ میں دو بھارتی نژاد امریکی بھی شامل ہیں، جو ماہرین کے مطابق بھارتی کمیونٹی کے امریکی سیاست میں بڑھتے ہوئے کردار اور اہمیت کا اظہار ہے۔ ایک طرف تجربہ کار سیاست دان اور سابقہ مزید پڑھیں
ٹرمپ مگ شاٹ: یہ فریم ہوجاتا ہے جیسے کوئی ہرن گاڑی کی ہیڈ لائٹس کے سامنے آجائے، ماہرین
ویب ڈیسک — کیمرے کی آنکھ ایک لمحے کے ہزارویں حصے کے لیے کھلی، روشنی ایک لمحے کو چمکی اور پھر ایک تاریخ اس میں قید ہو گئی۔ دنیا کے سب سے بڑے ملک کے ایک طاقتور سابق صدر کی تصویر ملزموں کی تصویروں میں شامل ہو گئی۔ پل بھر میں تمام طاقت، تمام مراعات مزید پڑھیں