ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت نے مبینہ طور پر طالبات کے ایک گروپ کو یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے دبئی جانے سے روک دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق اماراتی کاروباری شخصیت خلیفہ الحبتور نے یونیورسٹی آف دبئی کے اشتراک سے 100 افغان طالبات کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودیہ سے تحفے میں ملی گھڑی کی فروخت کا الزام، سابق برازیلین صدرکی گرفتاری کا امکان
برازیلیا:سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی فروخت کرنے کے الزام میں سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2021میں سعودی حکومت کی جانب سے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو تحفے میں قیمتی گھڑی اورزیورات دئیے گئے تھے۔ تحفے میں ملی قیمتی گھڑی کو بولسونارو مزید پڑھیں
چین مداخلت کے خلاف کیوبا کے لئے مسلسل حمایت جاری رکھے گا، چینی صدر
جوہانسبرگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین قومی خودمختاری کے دفاع اور بیرونی مداخلت اور ناکہ بندی کی مخالفت میں کیوبا کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ چینی صدر نے 15 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینل کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ کیوبا کی مزید پڑھیں
صدارتی نامزدگی کی دوڑ: ری پبلکن ڈبیٹ سے قبل ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے پہلے مباحثے میں شریک نہیں ہوئےلیکن ان کا ایک انٹرویو مباحثے سے چند منٹ قبل سوشل میڈیا پر نشر کیا گیا۔ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی میں ری پبلکن پارٹی کے پہلے مزید پڑھیں
ری پبلکن صدارتی امیدواروں کی پہلی ڈبیٹ میں ایک دوسرے پر نکتہ چینی، بائیڈن حکومت پر بھی تنقید
ویب ڈیسک — امریکہ میں آئندہ صدارتی انتخابات کی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ری پبلکن جماعت کے آٹھ امیدواروں نے بدھ کو پہلے مباحثے میں حصہ لیا اور صدر جو بائیڈن کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ایک دوسرے پر نکتہ چینی بھی کی۔ فاکس نیوز پر نشر ہونے والے اس مباحثے میں شریک مزید پڑھیں
بھارت میں قبائلی خواتین اور لڑکیاں انسانی سمگلروں کا ہدف کیوں ؟
ویب ڈیسک — ہنستے کھلکھلاتے بچوں سے بھری تیسرے درجے کی جماعت میں صرف ٹیچر کو معلوم ہے کہ تارا اسمگلنگ کا شکار ہوئی ہے۔” تارہ نے وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک حالیہ ٹیلی فون انٹرویو کے دوران تاکید کی کہ حفاظتی وجوہات کی بنا پر اس کا اصل نام استعمال نہ کیا جائے۔تارہ مزید پڑھیں
بھارتی مشن ‘‘چندریان 3’’ چاند پر اتر گیا
نئی دہلی: بھارت کا چاند پر جانے کا مشن کامیاب ہوگیا، چندریان 3 چاند کے تاریک حصے پر لینڈ کرگیا۔ بھارتی اسپیس ایجنسی کے مطابق مشن چندریان 3 گزشتہ ماہ (جولائی) کی 14 تاریخ کو چاند پر جانے کے لیے روانہ ہوا تھا اور وہ 10 تک زمین کے مدار میں رہا اور 5 اگست مزید پڑھیں
افغانستان کے علاقائی ممالک کیساتھ تعلقات بہترہورہے ہیں، افغان وزیر خارجہ
کابل:افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کے ساتھ افغان نگران حکومت کے تعلقات مضبوطی کی طرف گامزن ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متقی نے حکومت کے احتسابی پروگرام کے ایک اجلاس میں کہا کہ گزشتہ سال 70 ہزار غیر ملکی سیاحوں نے افغانستان مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کا جاپان سے سمندری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی کا اعلان
ہانگ کانگ :چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر)نے ٹوکیو کی جانب سے تابکاری سے آلودہ پانی کے اخراج کے اعلان کے بعد جاپان سے بعض آبی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کااعلان کیا ہے۔ ایچ کے ایس اے آرحکومت کے سیکریٹری حیاتیاتی ماحولیات وماحول تسی چھن وان نے کہا مزید پڑھیں
روس کا یوکرین جنگ کے خاتمے کا اشارہ، مغربی ممالک ذمے دار قرار
ماسکو: روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ذمے دار مغربی ممالک ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے برکس اجلاس سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے یوکرین جنگ کے خاتمے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین جنگ کے مزید پڑھیں