امریکا : سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا میں انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے کے مقدمے میں خود کو سرنڈر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،2020 میں ریاست کے انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر نےٹروتھ سوشل پر لکھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت نے سری نگر کے ایک اہم میڈیا ادارے کی ویب سائٹ کو بلاک کردیا
سری نگر:بھارت نے سری نگر کے ایک اہم میڈیا ادارے کی ویب سائٹ کو بلاک کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے سری نگر کے میڈیا ادارے کے سوشل میڈیا اکائونٹ بھی بند کر دیے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ کے بانی ایڈیٹر فہد شاہ کو گزشتہ سال انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے تین سال بعد بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19)کی وبا شروع ہونے کے بعدسے بند کی جانے والی اپنی سرحدوں کو تقریبا 3سال بعد پہلی بار بیرون ملک مسافر طیاروں کے لیے کھول دیا ہے۔ قومی فضائی کمپنی ایئر کوریو کی پرواز “JS151″جس نے شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ سے اڑان بھری مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا جنگلات کی آگ سےتباہ حال شہر کا دورہ
امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن نے جنگلات کی آگ سے متاثرہ ریاست ہوائی کی ماؤوی کاؤنٹی کا دورہ کیاہے۔ صدر بائیڈن نے متاثرین سے ملاقات کی اور آگ کے باعث تباہ حال علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ہوائی کےتاریخی شہر لاہائینا میں ہولناک آتش زدگی کے نتیجے میں 114 افراد مزید پڑھیں
انتخابی نتائج بدلنے کا الزام:ٹرمپ دو دن بعد جارجیا کی عدالت میں سرینڈر کریں گے
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جمعرات کو اس مقدمے میں الزامات کا سامنا کرنے کے لیے جارجیا میں عدالتی حکام کے سامنے سرینڈر کریں گے جس میں ان پر 2020 کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو بدلنے کی غیر قانونی منصوبہ بندی کا الزام لگایا مزید پڑھیں
ہوائی کی آگ اور غیر قانونی تارکین وطن: ‘جان تو بچ گئی، اب ملک بدری کاسامنا ہے’
ویب ڈیسک — بیرون ملک سے روزگار کی تلاش میں آنے والوں کے لئے ہوائی کا شہر لاہائینا ایک نخلستان تھا جہاں ملازمت کے بے شمار مواقعے ایک پر آسائش زندگی کی ضمانت تھے۔ خوبصورت قدرتی نظاروں میں گھرے اس شہر میں تارکینِ وطن دنیا بھر سے جمع ہو گئے تھے۔ اس شہر کی آبادی مزید پڑھیں
جارجیا: صدارتی انتخاب کے نتائج الٹانے کی سازش کا مقدمہ، دو لاکھ ڈالر میں ٹرمپ کی ضمانت
واشنگٹن — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جارجیا میں قائم مقدمے میں ان کی ضمانت کے لیے 2لاکھ ڈالر کی بانڈ مقرر کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2020 کے الیکشن میں صدر بائیڈن سے شکست کے بعد الیکشن کے نتائج الٹانے کی سازش کی۔ ضمانت کی اس رقم مزید پڑھیں
بھارت میں جی 20 پر تنقیدی کانفرنس روکنے کی کوشش
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب کہ نئی دہلی میں بھارت کی صدارت میں دنیا کی 20 سب سے بڑی معیشتوں کا سربراہی اجلاس ہونے جا رہا ہے، پولیس نے ایک ایسی کانفرنس میں مداخلت کر کے اسے روکنے کی کوشش کی جس میں ماہرین ان مسائل پر تنقیدی گفتگو کر رہے تھے، مزید پڑھیں
چاول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں: کیا دنیا بھر میں غذائی عدم تحفظ پیدا ہو رہا ہے؟
ویب ڈیسک — کینیا کے شہر نیروبی کی توئی مارکیٹ میں چاولوں کا کاروبار کرنے والے دوکاندار فرانسس ندیگے چاولوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ انہیں خدشہ ہے کہ افریقہ کی سب سے بڑی کچی آبادی میں ان کے صارفین چاول خریدنا بند کر دیں گے۔ کھاد کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
واشنگٹن:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔ زلزلے کے جھٹکے لاس اینجلس کے شمالی علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکزلاس اینجلس سے 80 کلو مزید پڑھیں