نئی دہلی — بھارت اور چین نے لداخ سیکٹر میں سرحدی تنازع کو تیز رفتاری کے ساتھ اور بلا تاخیر حل کرنے کے لیے فوجی و سفارتی سطح پر مذاکرات جاری رکھنے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فریقین کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
بوگوٹا:جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز ملک کے وسط مزید پڑھیں
امریکی منظوری کے بعد اسرائیل کا جرمنی کو جدید میزائیل سسٹم فروخت کرنے کا معاہدہ
ویب ڈیسک — اسرائیل نے جرمنی کو میزائیلوں کے جدید دفاعی نظام بیچنے کا 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہےجسے اسرائیلی تاریخ کی سب سے بڑی دفاعی فروخت کہا جارہا ہے۔ یہ دفاعی نظام” کوائینڈ ایرو تھری” کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائیلوں کو مزید پڑھیں
چہرہ ڈھانپے بغیر مردوں کے سامنے آنے سے خواتین کی وقعت کم ہو جاتی ہے: طالبان
ویب ڈیسک — طالبان نے کہا ہے کہ ملک کے مذہبی اسکالرز اس بات پر متفق ہیں کہ عورت کو گھر سے باہر نکلتے وقت اپنا چہرہ ڈھانپ کر رکھنا چاہیے۔ طالبان نے خواتین کو ملازمتوں،تعلیم کے حصول اور عوامی مقامات میں جانے سے روکنے کی وجہ خواتین کی جانب سے حجاب کرنے کے مناسب مزید پڑھیں
کیا کوئی امریکی صدر اپنی سزا معاف کر سکتا ہے؟
No media source currently available
روس: یوکرین تنازعے کی ویڈیوز پر گوگل پر 32 ہزار ڈالرجرمانہ عائد
ویب ڈیسک — روس کی ایک عدالت نےامریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر یوکرین کے تنازعے کے بار ے میں مبینہ طور پر غلط معلومات ہٹانے میں ناکامی کی پاداش میں جمعرات کو تین ملین روبل یا 32 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے ۔ ایک مجسٹریٹ عدالت کے اس فیصلے سے قبل ایسے ہی مزید پڑھیں
امریکہ کو عمران حکومت گرانے سے متعلق مبینہ سائفر کی جانچ پڑتال کرنی چاہیے، جان بولٹن
No media source currently available
بھارت: شدید بارشوں اور تودے گرنے سے 81 افراد ہلاک
نئی دہلی۔ بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل بارش اور تودے گرنے سے کم از کم 81 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مختلف مقامات پر ملبوں سے لاشوں کو نکالنے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا کام جاری ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب میں 10 ہزار مزید پڑھیں
بین الاقوامی قانون کے تحت عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن — امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیل میں بند سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی پرنسپل ترجمان ویدانت پٹیل معمول کی پریس بریفنگ میں سوالوں کے جواب دے رہے تھے۔ ان سے سوال کیا گیا کہ آیا امریکہ کو اس بارے مزید پڑھیں
دبئی میں گھروں کے کرائے بڑھ گئے، رہائش مزید مہنگی
ابو ظبی: متحدہ عرب امارات کی معروف ریاست دبئی میں گھروں کے کرایوں میں اضافہ ہونے سے رہائش مزید مہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی رہائشی جائیداد کی قیمتوں میں دوسری سہ ماہی میں 4.8فیصداضافہ ہوچکا ہے،مضبوط طلب اورمضبوط اقتصادی ترقی کے درمیان مسلسل 10ویں سہ ماہی میں ایسا ہوا ہے۔ کنسلٹنسی نائٹ فرینک مزید پڑھیں