جاپان کا تابکاری والا پانی سمندر میں بہانے کا فیصلہ

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے نیوکلیئر پلانٹ کا تابکاری والا پانی سمندر میں بہانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔  جاپانی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ ممکنہ طور پر وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد کیا گیا۔  جاپان کا فوکو شیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سونامی سے تباہ ہوا تھا، گزشتہ ہفتے سہ ملکی اجلاس میں تابکار مزید پڑھیں

کینیڈا: جنگلات میں لگی آگ بڑھ گئی، ہزاروں مزید گھر خالی کرنے کا حکم

اوٹاوا: کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ مزید بڑھتی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے انتظامیہ نے ہزاروں گھروں کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کےمطابق جنگلات میں اس وقت 400 کے قریب مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے باعث صوبے برٹش کولمبیا میں 30 ہزار کے قریب گھر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

دبئی:متحدہ عرب امارات میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔  عرب نیوز کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی کے بعد گولڈ بسکٹ اور زیورات کی خریداری بڑھ گئی۔  دبئی گولڈ مارکیٹ کے تاجروں کے مطابق آئندہ کئی ہفتے تک سونے کی قیمت کم ہوتی رہے گی۔  مزید پڑھیں

امریکہ:جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی ، ایک شخص ہلاک

واشنگٹن:امریکی ریاست نیوجرسی میں جنگلات کی آگ 200سے زائد ایکڑ تک پھیل گئی، واشنگٹن میں جنگل کی آگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق نیوجرسی میں آگ کی مڈن کائونٹی کے وارٹن سٹیٹ فاریسٹ میں لگی ہوئی ہے مزید پڑھیں

خطے میں امریکی جنگی مشقوں کا کرارا جواب دینگے:شمالی کوریا 

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔  شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ میزائل کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن مباحثوں میں شرکت کیوں نہیں کریں گے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ وہ بدھ سے شروع ہونے والے پہلے ری پبلکن صدارتی پرائمری مباحثے اور دیگر میں شرکت نہیں کریں گے – ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ’’عوام جانتے ہیں کہ میں کون ہوں اورمیری صدارت کتنی کامیاب تھی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: حزبِ اختلاف کی مرکزی جماعت کے طلبہ ونگ کے چھ ارکان لاپتا

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ نے بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے طلبہ ونگ چھاترا دل کے چھ ارکان کو جمعے کی رات لاپاتا کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے چھ لاپتا افراد میں سے دو مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کی گاڑی کھائی میں گر نے سے ہلاک اہلکاروں کی تعداد 9 ہوگئیں

لداخ میں بھارتی فوجیوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 9ہوگئی۔ حادثہ لداخ میں فوجی گاڑی سڑک سے پھسلنے کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں بھارتی فوج کے 2 جے سی او اور 7 اہلکار شامل ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجیوں کی مزید پڑھیں

بھارت: 76 برس میں ہزاروں مساجد اور چرچ ہندو انتہا پسندی کا نشانہ بنے، رپورٹ

واشنگٹن: امریکی ادارہ برائے مذہبی آزادی کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 76 برس کے دوران ہزاروں مساجد اور چرچ ہندو انتہا پسندی کا نشانہ بنے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے کی رپورٹ میں بھارت کی ہندوانہ دہشت گردی سے پردہ اٹھاتے ہوئے مزید بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا سیکیورٹی تعاون کا مقصد امن واستحکام میں اضافہ ہے:اعلامیہ

واشنگٹن —  امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان سیکیورٹی اور اقتصادی تعلقات کےفروغ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ کیمپ ڈیوڈ میں سہ فریقی سربراہ کانفرنس میں طے پانے والے معاہدوں کو’کیمپ ڈیوڈ پرنسپلز’ کا نام دیا گیا۔ کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس کے بعد تینوں ممالک کے سربراہوں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس مزید پڑھیں