نیویارک: پاکستانی نژاد امریکی مسیحیوں اور دیگر مذہبی اقلیتی نمائندوں کا احتجاج

نیویارک —  اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کواٹرز کے سامنے، جمعرات کو پاکستانی نژاد مسیحیوں اور دیگر اقلیتی کمیونٹیز کی جانب سے جڑانوالہ میں ہونے والے واقعات کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ مظاہرے میں شرکت کرنے والوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں رہنے والی اقلیتی برادریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا مزید پڑھیں

جدہ، پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے ایئر ایمبولنس پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے ایئر ایمبولنس پہنچ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے خوب سراہا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جدہ میں پیش آیا جب پاکستانی مزدور کام کے دوران گرگیا،پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے فوری طور پر ایئر ایمبولینس پہنچائی مزید پڑھیں

جاپان:مال بردار بحری جہاز الٹنے سے 2افراد لاپتہ،3افراد کو بچا لیاگیا

ٹوکیو:جاپان میں مال بردار بحری جہاز الٹنے سے 2افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 3افراد کو بچا لیاگیا۔      جاپان کے صوبہ واکا یاما کے ساحل کے قریب ایک جاپانی مال بردار جہاز ازومی مارو لائبیریا میں کارگو جہاز سے ٹکرا کر الٹ گیا۔  رپورٹس کے مطابق جاپانی ساحلی محافظوں نے لائبیریا میں کارگو جہاز کی طرف سے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن مداخلت کیس: سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری و ضمانت پر رہائی

واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن مداخلت کیس میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق 2020 کے الیکشن مداخلت کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ کو پیشی کی مہلت ختم ہونے سے پہلے ہی فلٹن کانٹی جیل میں پیش ہو گئے، امریکی تاریخ مزید پڑھیں

بھارت کے چہرے کا بدنما داغ کندھمال فسادات کو پندرہ سال مکمل ہوگئے

 نئی دہلی : بھارت کے چہرے کا بدنما داغا کندھمال فسادات کو پندرہ سال مکمل ہوگئے۔ مودی سرکار چارروز تک مسیحی برادری کے خون سے ہولی کھیلنے والے انتہا پسند ہندوں کو آج بھی سزا دینے سے گریزاں ہے۔  2008 میں بی جے پی کے زیر حکومت ریاست اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں انتہا پسند مزید پڑھیں

چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان  ملاقات

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چینی صدر شی جن پھنگ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان بات چیت کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ بات چیت برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی درخواست پر ہوئی، دونوں رہنماں نے چین ۔ بھارت موجودہ تعلقات اور مشترکہ مزید پڑھیں

‏ افغانستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد

چاری کار : افغانستان کے مشرقی صوبہ پروان میں افغان سیکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ صوبا ئی پو لیس ہیڈ کوارٹرز کے بیان کے مطا بق ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی  اہلکاروں نے صوبہ پروان کے دارالحکومت چا ری کار شہر میں آپریشن کے دوران متعدد ہتھیار مزید پڑھیں

تحریک کشمیر کا یکم ستمبر سے یورپ میں ہفتہ شہید سید علی گیلانی منانے کا اعلان

برمنگھم:تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام یکم ستمبر سے یورپ بھر میں ہفتہ شہید سید علی گیلانی منایا جائے گا ،ان کی رات کے اندھیرے میں جبری تدفین کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ تحریک آزادی کشمیر کے لیے انکی قربانیوں اور خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ تحریک کشمیر یورپ مزید پڑھیں

ڈنمارک میں توہینِ قرآن غیر قانونی اور قابل سزا جرم قرار

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں توہینِ قرآن کو خلاف قانون اور قابل سزا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ڈنمارک میں توہینِ قرآن کے حوالے سے نیا قانون  بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے مطابق قرآن مجید کو عوامی مقامات پر جلانے اور بے حرمتی کرنے کو خلاف قانون مزید پڑھیں

انتخابات میں مداخلت: ٹرمپ کی جارجیا جیل میں گرفتاری پیش کرنے کے بعد روانگی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش کر دی جس کے بیس منٹ بعد وہ کاؤنٹی جیل سے ایرپورٹ کے لیے روانہ ہو گئے۔ اس کیس میں ان کی ضمانت پہلے ہی ہوچکی مزید پڑھیں