ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان:مال بردار بحری جہاز الٹنے سے 2افراد لاپتہ،3افراد کو بچا لیاگیا

ٹوکیو:جاپان میں مال بردار بحری جہاز الٹنے سے 2افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 3افراد کو بچا لیاگیا۔     

جاپان کے صوبہ واکا یاما کے ساحل کے قریب ایک جاپانی مال بردار جہاز ازومی مارو لائبیریا میں کارگو جہاز سے ٹکرا کر الٹ گیا۔ 

رپورٹس کے مطابق جاپانی ساحلی محافظوں نے لائبیریا میں کارگو جہاز کی طرف سے ہنگامی کال کے بعد کارروائی کرتے ہوئے حادثے کا شکارہونے والے جہاز کے عملے کے 3ارکان کو بچا لیا تاہم 2افراد لاپتہ ہیں جن کی تلا ش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں