بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا لائحہ عمل مانگ لیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے کے لیے ٹائم فریم اور لائحہ عمل سے متعلق معلومات مانگ لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی اور بھارت سے انضمام مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم افغان فوج کےسابق پائلٹ امریکہ منتقلی کے منتظر

اسلام آباد/واشنگنٹن ڈی سی —  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک عمارت کی تیسری منزل پر چھ افغان باشندے مقیم ہیں جو امریکہ سے آنے والی ایک ای میل کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ افراد در حقیقت افغان فوج میں پائلٹ یا انجینئر تھے جو طالبان کے برسرِ اقتدار آتے ہی اپنے دیگر مزید پڑھیں

چین: دلہن کی عمر 25 سال یا کم ہونے پر جوڑوں کے لیے انعام کا اعلان

ویب ڈیسک —  جاپان سمیت چین میں اس وقت شرح پیدائش میں کمی ایک اہم مسئلہ بنا ہوا ہے اور حکام اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں۔ چین کی ایک کاؤنٹی نے کم ہوتی شرح پیدائش کے باعث نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینے کے لیے ایک اسکیم متعارف مزید پڑھیں

عراق : زائرین کی بس کو حادثہ ،9جاں بحق

بغداد:عراق میں ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 9 افراد جاں بحق  اور31زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی زائرین کی بس عراق کے جنوبی شہر ناصریہ سے کربلا جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں9افراد جاں بحق اور 31زخمی ہو مزید پڑھیں

روسی صدر نے بھارت میں ہونے والے جی 20سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی

ماسکو :روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر پیوٹن جی 20سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیں گے، جی 20اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگئی لارووف کریں گے،قبل مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کی خودکشیوں میں ’پریشان کن اضافہ‘: برطانوی اخبار

ویب ڈیسک —  برطانوی اخبار دی گارڈین کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان میں خواتین کی خودکشیوں اور خودکشی کی کوششوں کی تعداد میں ‘پریشان کن اضافہ’ ہوا ہے۔ اخبار نے کہا ہےکہ طالبان کی حکومت نے اس رجحان کے بارے میں کوئی اعداد و مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم افغان فوج کے پائلٹ امریکہ منتقلی کے منتظر

ویب ڈیسک —  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک عمارت کی تیسری منزل پر چھ افغان باشندے مقیم ہیں جو امریکہ سے آنے والی ایک ای میل کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ افراد در حقیقت افغان فوج میں پائلٹ یا انجینئر تھے جو طالبان کے برسرِ اقتدار آتے ہی اپنے دیگر ہزاروں ساتھیوں مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کے بارے میں رائے عامہ کے جائزے کیا کہتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی شہری آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹ اور ری پبلکن صدارتی امیدواروں کے بارے میں ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس اور این او آر سی سنٹر فار پبلک افیئر ریسرچ (این او آر سی )کے ایک نئے جائزے میں بائیڈن اور ٹرمپ مزید پڑھیں

افغانستان نے بھی اقوام متحدہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے: انسداد پولیو مہم شروع

کابل:افغانستان کے شمالی صوبوں بلخ، سمنگان، جوزجان، فاریاب اور سر پل میں انسداد پولیو مہم پیر کو شروع  ہوئی ۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف)کے پولیو کے خاتمے کے پروگرام کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کمال شاہ سید نے کہا کہ چار روزہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر مزید پڑھیں