بھارتی حکومت کا کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے گریز

ویب ڈیسک —  بھارت کی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں کسی بھی وقت الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔ البتہ مرکزی حکومت نے اس کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے گریز کیا ہے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان” ایڈالیا” امریکی ریاست فلوریڈا اورجارجیا سے ٹکرا گیا

واشنگٹن:سمندری طوفان ایڈالیا امریکی ریاست فلوریڈا اورجارجیا سے ٹکرا گیا۔ اسکول کاروباری مراکز بند کردئیے گئے۔بارش کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ بارش کے پانی سے رہائشی علاقے زیر آب آگئے۔ سوشل میڈیاپرشیئر کی گئی ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہے کہ سیلابی ریلہ ہورس شو بیچ پر گھرکو بہا لے گیا۔ سڑکیں ندی نالوں مزید پڑھیں

روس میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کا آغاز

ماسکو:روس یکم ستمبر کو 2سالہ پائلٹ پروگرام کے حصے کے طور پر پہلی بار اسلامی بینکاری کا آغاز کر رہا ہے۔، غیرملکی میڈیا کے مطابق 4 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس میں اسلامی بینکاری کی فزیبیلٹی کا جائزہ لینے کا ذکر شامل تھا۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں ‘اڈالیا’ نے تباہی مچادی

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر بدھ کو سمندری طوفان اڈالیا کے ٹکرانے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ طاقت ور طوفان نے سب سے زیادہ کٹن بیچ کے علاقے کو متاثر کیا جہاں 201 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئےہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں خطے میں کن مسائل کو جنم دے رہی ہیں؟

پشاور —  اقوامِ متحدہ کےشعبۂ انسداد دہشت گردی کے سربراہ ویلادیمیر ولونوکوف نے یو این سیکیورٹی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاتھا کہ افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد لگ بھگ20 دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی خطے اور خطے کے باہر ممالک کے لیے بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ گزشتہ ہفتے ہونے والی اس مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ‘ایکس’ پر سیاسی پیغامات کی اجازت ماحول تلخ تو نہ کردے گی؟

ویب ڈیسک —  ایکس(سابق ٹوئٹر ) کے مالک ایلون مسک نے منگل کے روز اس پلیٹ فارم پر سیاسی پیغامات پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ ارب پتی مسک نے ٹوئٹر خریدتے ہوئے یہ پابندی عائد کی تھی تاکہ غلط معلومات کا سلسلہ روکا جا سکے۔ ایکس پر سیاسی پیغامات کی دوبارہ اجازت دیے جانے مزید پڑھیں

پاکستانی امریکیوں کے ساتھ امریکی محکمہ خارجہ کا ‘آف دی ریکارڈ’ ٹاؤن ہال

واشنگٹن —  پاکستان کی موجودہ صورتِ حال اور سیاسی اور معاشی حالات کے تناظر میں پاکستانی امریکیوں کے خدشات اور تحفظات کیا ہیں، یہ جاننے کے لئے امریکی محکمہ خارجہ میں بدھ کے روز ایک ‘آف دا ریکارڈ’ٹاؤن ہال کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: پروفیسر یونس کے خلاف مقدمات پرنوبیل انعام یافتہ رہنماوں کا اظہار تشویش

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر براک اوباما، اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون اور 100 سے زائد نوبل انعام یافتہ رہنماؤں نےایک کھلے خط میں کہا ہے کہ انہیں بنگلہ دیش میں جمہوریت اور انسانی حقوق کو درپیش حالیہ خطرات پر گہری تشویش ہے۔موجودہ تناظر میں انسانی حقوق کو درپیش خطرات مزید پڑھیں

نیویارک سٹی میں جمعے کے روز لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

واشنگٹن: امریکی شہر نیویارک سٹی میں جمعہ کے روز اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت دے دی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہر کے میئر ایرک ایڈمز کا کہنا ہے کہ اذان سن کر ہی نماز کے وقت کا پتا چلتا ہے اور اذان کے الفاظ اللہ کی کبریائی اور اس کے رسولؐ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان طلبہ کو ہراساں کرنا معمول بن گیا، ایک اور بچہ شکار

نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے، ہندو انتہا پسند آئے روز سرعام تشدد کرکے مسلمانوں کو جان سے مار رہے ہیں۔ اسی دوران اسکولوں میں مسلمان طلبہ کے ساتھ نفرت آمیز سلوک اور ہراساں کرنے کے ساتھ تشدد کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں